محنت کام آگئ اس دن کہوں گی کہ جب
پوٹری ڈزائن کروں گی۔۔
محنت کام آگئ اس دن کہوں گی کہ جب
پوٹری ڈزائن کروں گی۔۔
یہ لیجیے ایک اور
http://www.itdunya.com/t320570/
ایک مکمل تھریڈ بنانے کے سارے گُر آ گئے آپ کے پاس
پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
بہت بہت شکریہ
جناب
تو پھر ہم کل آپ کے تھریڈ کا انتظار کریں
ہاہاہاہا مطلب کنفیوین ہو گیا جی میں تو صرف ڈیسنٹ ہی پڑھا تھا سوری بھائ
چلیں پتہ تو چل گیا کے آئ اور بواۓ کا ایک ہی مسئلہ ہے
یہ
ایک پن دو کاج
یہ کیسی باتیں ہو رہی ہیں
راز کو فاش کر دیا آپ نے
جی بہت شکریہ
مطلب بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
تمام احباب کا بہت شکریہ ۔آپ دوستوں کی معاونت سے شاعری ڈیزائن کی ہے۔اُمید ہے آپ گاہے گاہے راہ نمائی کرتے رہیں گے۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks