Quote Dil_Shah said: View Post


ہی ہی ہی ہی

ًمیں آپ کے لیے تھوڑا سا بتا دیتا ہوں باقی آپ سمجھ لینا.

میرا نام. سید عدیل جاوید گیلانی والد سید جاوید اقبال گیلانی

نوشی گیلانی کے والد کا نام سید مسعود گیلانی تھا ان کے چار بھائی. طاہر گیلانی، طیب گیلانی، عامر گیلانی، اور صابر گیلانی تھے. ایک بہن شاہدہ گیلانی ہے. یہ بہاولپور میں نہیں رحیم یار خان میں تھیں بعد میں بہاولپور ائیں تھیں جب ان کے باپ مسعود گیلانی نے جاب چھوڑی تھی. ان کو گیلانی خاندان نے بائی کاٹ کر دیا تھا کیوں کیا تھا یہ تھوڑی پوشیدہ سٹوری ہے جو نہیں بتا سکتا. میرے تایا جو میری دوسری دادی سے ہیں عبدالقادر گیلانی مسعود گیلانی کے خاص رشتے دار ہیں. لیکن میں شروع سے ان کو پسند کرتا ہوں

دل شاہ

یہ کیا کہا پا جی
آپ کے رشتدار ہیں یہ






ہاہاہاہا