zeshan_umar_ali said:
السلام علیکم دوستوں کیسے ہو آپ سب؟*امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے. آئی ٹی دنیا پر بہت دنوں کے بعد آنا ہوا اور آتے ہی میری نظر چودہ اگست کے شمارے پر پڑی تو بہت دلی خوشی ہوئی اور سوچا کے واہ آئی ٹی علم نے کتنی ترقی کر لی ہے اور کہاں سے کہاں پہنچ گیا ہے یہ فورم. اس زبردست کامیابی کے لیے میں*سہیل بھائی،آفریدی بھائی اور عثمان بھائی اور تمام آئی ٹی دنیا کی ٹیم کو مبارکباد دینا چاہونگا کے ان سب کی محنت کی بدولت آج آئی ٹی دنیا پاکستان کا نمبر ون فورم بن چکا ہے میں*آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم کو بھی مبارکباد دونگا کے انہوں نے انتی محنت کر کے اگست کے شمارہ کو پایا تکمیل تک پہنچایا ہے. اللہ سے دعا ہے کہ آئی ٹی دنیا ایسے ہے اپنی کامیابی کی منازل طے کرتا رہے.دل میں افسوس ہے کہ اس میگزین کے لیئے میں*اپنی تحریر نہیں*دے سکا لیکن اگلے ہر میگزین میں انشاء اللہ میری تحریر بھی ضرور شامل ہوا کرے گی.اگست کا میگزین بہت زبردست ہے اور اس مبارکباد کے حقدار سب ہیں وہ دوست جنہوں نے تحریریں دیں*اور آئی ٹی دنیا کی میگزین*ٹیم. اور جو لوگ اپنی تحریریں نہیں*دے سکے میں ان سب سے کہونگا کہ آپ سب اپنی تحریریں*ضرور دیں. جزاک اللہ.
بے حد شکریہ برادر آپ کے اتنے اچھے ریپلائے کا
اور آپ شاید ووٹ کرنا بھول گئے
اس کے علاوہ بھائی آپ فوری اپنی تحریر روانہ
کیجئے ہمیں انتظار رہے گا اگلے ماہ ستمبر کا میگزین
اس بار اس ماہ ہی شائع ہوگا عید اسپیشل کے طور پر
شکریہ
HASEEB610 said:
First time read kia hai ye magazine bohot aalaa hai or khas tor per members ki naqab qushai se bohot se members ko jan'ne ka moqa mila hai.
F z H said:
ایک زبردست میگزین
Bookmarks