:
salam:
۔ قربانی ہرشخص پر واجب نہیں صرف صاحب نصاب (یعنی جسکے پاس ساڑھے باون تولےچاندی یا اتنی قیمت کی کوئی اورچیز اپنی ضروریات کے علاوہ ہو) پر واجب ہے. مفہوم حدیث: جو صاحب استطاعت (یعنی صاحب نصاب) ہو پھربھی وہ قربانی نہ کرے تووہ ہماری عیدگاہ کےقریب بھی نہ آئے (ابن ماجہ، حدیث # 3124، ابواب الاضاحی، باب: قربانی کرناواجب ہےیا نہیں، راوی: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ)
- قربانی کےکچھ ضروری مسائل: جو (مرد یا عورت) صاحب نصاب ہو، اس پر قربانی کرنا واجب ہے، قربانی کے واجب ہونے کےلیے نصاب پر سال گزرنا شرط نہیں، اگر کوئی شخص قربانی کے آخری دن (12 ذالحجہ) تک صاحب نصاب ہوگیا تواس پر قربانی کرناواجب ہے (فتاوی عالمگیری، جلد # 5، صفحہ # 292 اور 293، کتاب الاضاحی، طبع: رشیدیہ، کوئٹہ) ہمارا ہر میسج کم سےکم 3 بار ضرور پڑھا کریں
Bookmarks