اسلام و علیکم
امید ہے کہ آپ سب خریت سے ہونگے۔
مجھے معروف نعت خوان شہباز قمر آفریدی کے استاد معروف نعت خوان شاعر
جناب احمد علی حاکم کی نعتیں کلام اور جو کچھ بھی ان کی آواز میں ہے مہربانی کر کے یہاں اس کا لنک دے دیں یا پھر یہاں پوسٹ کر دیں
اور شکریہ کے ساتھ ساتھ کا انعام بھی حاصل کریں
میں یہاں آپ کا انتظار کر رہا ہوں۔
_________
Bookmarks