السلام علیکم
ایکسپوٹ بزنس ہونے کی وجہ سے ڈیگرز کی بہت بڑی کولیکشن پاس ہے ۔ ہمارے بہت ہی قابل احترام دوست اور ایکسپرٹ ڈیگر برادر کی آئی ڈی دیکھ کر دل چاہا کہ کچھ ڈیگرز کے ڈیزائن شیئر کئے جائیں۔ انٹر نیشل معیار کے یہ خنجر سیالکوٹ کے مشہور ہمسایہ اور صنعتی شہر وزیر آبار میں بنتے ہیں۔ یہ سب ڈیزائن ہینڈ میڈ ہیں اور بہت ہی محنت سے بنتے ہیں۔ خنجروں پر جو آپکو ڈیزائنز نظر آئیں گے وہ لوہے کی لیئرز کو پریس کر کے بنائے گئے ہیں۔
یہ تھریڈ بھی ڈیگر برادر کے نام
Bookmarks