passnd krny ka shukria
passnd krny ka shukria
کاش ایسا ہو کہ اب کے بے وفائی میں کروں
تُو پھرے قریہ بہ قریہ، کُو بہ کُو میرے لیئے
میں تو لامحدود ہو جاؤں سمندر کی طرح
تُو بہے دریا بہ دریا، جُو بہ جُو میرے لیئے
شکریہ سسٹر مصرعہ پورا نہ لکھنے کو وجہ ڈیزائن میں نیو آئیڈیا لانا تھا..
very nice
Bookmarks