zkhan_85 said:
matlab yeh jO bethay the uss waqat yeh jhOotay hein shuker itna to mana aap nai ..!!! waisay yeh sab is waqat kai choti kai sunni ulma hai hein
کون ???????????????
مرزا ??? جی ہاں جھوٹا تھا
!اوہ بھائی قرآن و حدیث صرف قرآن و حدیث
آپکو صرف علماء کی بحث سکھائی گئی ہے ،
شیعہ کون سنًی کون دیو بندی نقشبندی میں کسی کو نہیں جانتا ، ہر ایک کی بات کو قرآن و حدیث سے پرکھا جائے گا۔ یا تو بحث سے باہر ہو جاؤ اور مان لو قادیانی جھوٹے ہیں یا یہ کچی باتیں نہ کرو، رجسٹرڈ باتیں ہوں گی اور احادیث بھی مستند ۔ صحاح ستًہ
zkhan_85 said:
acha yeh batayein kai phir nabOoat lai lai hazrat issa sai phir Allah nai matlab kuch gunah sarzad hO jaye ga un sai ya kia hO ga nazObillah jO un sai nabooat jaisa aala martba lai liya ...!!! phelai nabOat thee abb nahi hai .. nabOoat mein cher char to ho rahee hai matlab nabooat lee ja saktee hai dee nahi ja saktee ...!!!
ہاہاہاہا
توبہ استغفار پڑھو
? اچھا تو اس طرح کی باتیں کر کہ وہ پاگل بناتے ہیں آپ کو
میرے بھائی اللہ کی مرضی اور حکمت کو چیلنج مت کرو
میں وہی حدیث یہاں نقل کر کہ دکھاتا ہوں کہ کیسے حضور(صلًی اللہ ولیہ وسًلم) بتاتے ہیں کہ عیسیٰ (علیہ السًلام)میری پیروی کریں گے
مجھے یہ بتاؤ کہ عیسیٰ(علیہ السًلام) کی نبوًت پہ اتنا منہ کھول کر نعوذ بااللہ کہتے ہو تو نبی (صلًی اللہ علیہ وسلًم) کی نبوًت پر ڈاکہ مرذے نے ڈالا اور آپکے کان پہ جوں تک نہیں رینگی
?????
?ایک نبی کے جانے کے بعد دوسرا نبی آیا کہ نہیں
?شریعت منسوخ ہوئی کہ نہیں
تو نبی (صلًی اللہ علیہ وسلًم) جو سب سے افضل ہیں اور ساری انسانیًت کیلیے ہیں اُن کے آ جانے سے پچھلی شریعتوں پر عمل لازم نہیں رہتا ، ہاںسب انبیاء پر ایمان لانا ضروری ہے
آپ لوگوں سے تو عیسائی اچھے تھے
سنو نجاشی نے نبی (صلًی اللہ علیہ وسلًم) کے آنے کی خبر سن کر کیا کہا
کہ خدا کی قسم یہ دونوں ایک ہی چراغ کے دو سائے ہیں ۔ جی، یعنی عیسیٰ(علیہ السًلام) اور نبی (صلًی اللہ علیہ وسلًم) دونوں نے آ کر لوگوں کو اللہ کی وحدانیًت کا درس دیا، اور دونوں نے اللہ ہی کی طرف بلایا
عیسیٰ(علیہ السًلام) نبی تھے اُن کے آسمان پر جانے اور خاتم النبًیین کے آنے سے اب صرف خاتم النبًیین کی شریعت پر عمل ہو گا۔
zkhan_85 said:
kher chOrein aap nai theek kaha kai quran aur hadees sai hi kuch sOlve hO sakta hai bai aqal kai dalail mein to aap jeet nahi saktay ...!!
mujhe yeh batayein gay aap kai hazrat issa ka ummati ban kai aanai kon si ayat sai ya hadees sai prOve hOta hai ...!!!
Point to be noted !
یہاں سے بات دوسری بحث میں لے جانے کی کوشش کر رہا ہے یہ، عقلی دلائل سے تو مرزائی دو منٹ میں بے نقاب ہو جاتے ہیں ۔یہ تو قرآن و حدیث کے دلائل کی وجہ سے ابھی ہم ٹاپک سے ہٹ کہ نہیں بولے ورنہ سوچو ایک بندہ جو احمدی نہیں اور آپ اُسے احمدی بنانا چاہ رہے ہو اگر وہ صرف عقلی دلائل سے سوچے گا تو جلد ہی لعنت بھیج دے گا مرزائیت پر
Bookmarks