السًلامُ علیکُم

اگرچہ بہت سے ساتھی جیسے فصیح الدًین بھائی ، آئی- لو صحابًہ والے بھائی اور ساجًد بھائی اس بات کو بیسیوں دفعہ شیئر کر چکے ہیں لیکن میں نے سوچا کہ اس کو دوسری مرزآئی پیشنگویاں جو پوری نہ ہوئیں اُن سے علیحدہ کر کہ ایک ایک کر کہ پوچھا جائے، کیونکہ بہت سارے مسائل جن پر مرزا نے جھوٹ بولا اُن سب کا اکٹھا جواب دینا قادیانیوں کو مشکل بھی لگتا ہے اور وہ گھبرا کر پوسٹ کو پڑھتے ہی نہیں اور آُن کو بات گھمانے کا موقع مل جاتا ہے۔

حوالہ پہلے نوٹ کریں :- روحانی خزآئن >>> جلد نمبر 15>>> صفحہ نمبر 201
]


بات شروع سے آخر تک لکھی گئی ہے اب یہ نہ کہیے گا تھوڑی سی بات کٹ کر لی ، یہ صفحہ میں نے خود مرزا کی کتاب سے لیا۔
{اب آخر میں ایک لائن کا سوال }


? سوًال:- کیا مرزا کی اس بیوہ سے شادی ہوئی جسکا اُس نے کہا کہ اُسے انتظار ہے