جی جی یاد ہے۔۔ ہر روز سونے سے پہلے بادام کی تصویریں دیکھتا ہوں، اب بادام خود کو نہ سمجھ لینا سسٹر آپ تو چھوہارا سی ہیں۔۔
اور یہ ہدایات میرے لئے ہیں یا اسماء سسٹر کے لئے۔۔
Sultana said:
اچھا
یہ بات آپ کو ابھی تک یاد ہے
واہ
ویل
آپ نے کافی اچھی کوشش کی ہے
جیولری بناتے ہوئے
خاص طور پر ہاتھوں کے بینگلز بناتے ہوئے یہ بات دھیان میں رکھیں
کہ
آپ ایسا کوئی بھی مٹریل استعمال نہ کریں جو کہ
بعد میں کام کرتے یا ہاتھوں کو حرکت دینے پر کپڑوں کے ساتھ الجھنے کا سبب بنے
ایسے مٹریل کو نان پریکٹیکل مٹریل کہتے ہیں
اوکے
آل دی بیسٹ

Bookmarks