Amazing Wire Art
Amazing Wire Art
آپ کو کس نے کہا یہ وائر ورک ہے؟
یہ سٹیل کی نیٹ ہے
اور اس میں دو طرح کی استعمال کی گئی ہے
یہ دیکھو
ان سکلپچر کو بنانے کے لئے جس نیٹ کا استعمال کیا گیا ہے وہ گیج میں کافی ہلکی ہے۔
جس کی وجہ سے آرٹسٹ نے بہت آسانی سے اس کو کتنی ہی شیپس میں موڑ تؤر کر یہ نمومنے بنائے ہیں
سو
وائر نہیں ہے
نیٹ ہے۔
Last edited by Sultana; 16th September 2013 at 11:07 PM.
Excellent sharing great.
woowww.... really very nice
good sharing
WoW great art
Bookmarks