آجکل میں اٹالین ڈو کی جیولری ڈیزائنن کر رہیں ہوں۔۔۔۔
اس کی ڈیٹیلز مندرجہ ذیل ہیں۔۔
Creation #38
'"Funky Kangan"'
Price 300 Rs.
(you can chose alternative color according to your taste and dress)
inbox me for more details
آجکل میں اٹالین ڈو کی جیولری ڈیزائنن کر رہیں ہوں۔۔۔۔
اس کی ڈیٹیلز مندرجہ ذیل ہیں۔۔
Creation #38
'"Funky Kangan"'
Price 300 Rs.
(you can chose alternative color according to your taste and dress)
inbox me for more details
Nice thanks
Tamam dosto ko advanced Eid mubarakh
Bohat achay Shukriya aisi sharing karne ka
thxxx
Nice Designing mujhay bohat pasand ayi
یہ وقت بھی گزر جائے گا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سپر ڈپر اُس سے بھی اُوپر کی شئیرنگ
ویلڈن سسٹر اور آپ سسٹر سلطانہ کے بعد سیکنڈ ہیں جنھوں نے اپنی ذاتی کاوشوں کو فورم پہ شئیرکیا بہت خوبصورت کنگن۔۔۔
اللہ پاک آپ کے ہنر میں اور ترقی دے۔۔۔ آمین
شئیر کرنے کا شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت اعلی سسٹر.......شیئر کرنے کا شکریہ
آپ سب کی پذیرائی کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔اس سے بہت ہمت ملتی ہے۔۔۔بہت بہت شکریہ
Superb piece of work
really splendid
Thanks for Sharing
اچھا
یہ بات آپ کو ابھی تک یاد ہے
واہ
ویل
آپ نے کافی اچھی کوشش کی ہے
جیولری بناتے ہوئے
خاص طور پر ہاتھوں کے بینگلز بناتے ہوئے یہ بات دھیان میں رکھیں
کہ
آپ ایسا کوئی بھی مٹریل استعمال نہ کریں جو کہ
بعد میں کام کرتے یا ہاتھوں کو حرکت دینے پر کپڑوں کے ساتھ الجھنے کا سبب بنے
ایسے مٹریل کو نان پریکٹیکل مٹریل کہتے ہیں
اوکے
آل دی بیسٹ
بہت عمدہ سسٹر
Bookmarks