دوستو مجھے میرے نوکیا
6680
کیلئے ایک اچھے وائس ریکارڈر کی ضرورت ہے۔
ویسے میں نے تو بہت سارے ریکاڈر استعمال کئے ہیں مگر انکی یا تو ریکارڈ آواز اچھے نہیں یا پھر ریکارڈ شدہ اواز تھوڑے وقفے وقفے سے آتا ہے۔
اور اگر
MP3 Voice Recorder
ملے یعنی کہ اگر ایم۔پی۔تھری میں آواز ریکارڈ کرے تو کیا ہی اچھا ہوگا۔
امید ہیں آپ لوگ میری مدد ضرور کریں گے انشاء اللہ۔
WSLM::
Bookmarks