زرداری اپنے ڈرایور کے ساتھ اپنی کار میں کی جا رہا تھا راستے میں اسکی کار کے نیچے ایک کتے کا بچہ آ کر مر گیا زرداری نے ڈرایور سے کہا جاو اس کے مالک کو ڈھونڈں ڈرایورجاتا ہے اور لوگوں سے کہتا ہے کہ میں زرداری کا ڈرایور ہوں کتے کا بچہ مر گیا ہے لوگوں نے اسکی بات نہیں سنی اور پھولوں کے ہار ڈال دیں وہ جاتا ہے اور کہتا ہے سر میں نے کہا کہ کتے کا بچہ مر گیا ہے لوگوں نےاور بات نہیں سنی اور ہار ڈال دیں
Bookmarks