ایک امریکی عورت کے ہاں دو جڑواں بچے پیدا ہوئے۔ دونوں شکل میں بالکل ایک جیسے تھے۔اس نے ایک کا نام اسامہ بن لادن رکھا اور دوسرے کا نام جارج بش رکھا۔ایک عورت نے پوچھا کہ تمہں معلوم کیسے ہوتا ہے کہ ان میں بش کون سا ہے اور اسامہ کون سا ہے۔اس نے کہا کہ جب میں کہتی ہوں اسامہ تو بش کا پیشاب نکل جاتا ہے اس طرح مجھے پتا چل جاتا ہے کہ بش کون سا ہے اور اسامہ کون سا ہے۔
Bookmarks