و علیکم اسلام
۱ میں ائی ٹی دنیا میں اسلئے آنا چاہتا کہ میں آئی ٹی دنیا سیکھنے اور سکھانے کا عمل دن بہ دن اور زیادہ ترقی کہ راہ پر لے جاؤں-
میری عمر ۱۸ برص ہے-
2 ٹیم ممبر بننے کہ بعد میں ممبران کی پرابلمس حل کرون گا-
کرتا آرہا ہوں-
3 اپ میری یہاں سے ساری تھریڈز اور پوسٹس دیکھ سکتے ہیں

http://www.itdunya.com/users/262614/#stats
http://www.itdunya.com/users/262614/#stats
4 ہاں مجھے اردو لکھنا آتی ہیں- اور میں اردو موبائل سے لکھتا ہوں-
5 میں ایک سوفٹ وئیر سرچ کر رہا تھا مجھے اس سائٹ سے ملا اور بھت کچھ دیکھا پھر مینے اس سائیٹ کو جوائن کیا-اور ہہاں مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا-
6 مجھے احسان اللہ بھائی بہت پسند ہے کیوں کہ احسان بھائ ممبران کی پرابلمس حل کرتا ہے اور ان سے سلیقے سے پیش آتے ہیں-
7 میں دن کو کولیج کہ بعد جو بھی ٹائیم ملتا ہیں میں یہاں صرف کرتا ہوں-
8 میں دو فورم پہ موبائل ایکسپرٹ رہ چکا ہوں-اور مجھے وی بلٹن سوفٹ کا کوئ تجربہ نہیں-