اسلام علیکم
آب سب خیریت سے ھونگے
windows live
والوں نے ایک بہترین چیز متعارف کروائی ھے
اس کی مدد سے آپ ڈیسکٹاپ شئرنگ کر سکتے ھیں
اور اس کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کا پی سی بھی مکمل طورپر استعمال کرسکتے ھیں
اس کے لیے اچھی ٓاسپیڈ چاہیے ھوگی
اسلیے یہ براڈ بینڈ یوزر استعمال کر سکتے ھیں
اور بھی بہت کچھ۔۔۔۔۔۔۔
تو بس جلدی سے لنک پر کلک کریں اور دیکھیں بہت کچھ
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
عمیر
Bookmarks