Results 1 to 5 of 5

Thread: تبلیغی جماعت کےنائب اميرمولانا جمشید کا ا

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default تبلیغی جماعت کےنائب اميرمولانا جمشید کا ا

    تبلیغی جماعت کے نائب امیر مولانا جمشید علی خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
    عالمی تحریک تبلیغی جماعت کے مرکزی رہنما اور مدرسہ عربیہ رائیونڈ کے نائب امیر مولانا جمشید علی خان 85 برس کی عمر میں برین ہمبرج کے باعث طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
    وہ جناح ہسپتال لاہور میں زیر علاج تھے۔
    مرحوم مولانا جمشید علی خان کی میت تبلیغی مرکز رائیونڈ لائی گئی تو سینکڑوں تبلیغی کارکنان ان کے آخری دیدار کو پہنچ گئے اور رش کے باعث ان کی میت کو مولانا احسان کے گھر لیجایا گیا۔
    ان کا نماز جنازہ آج بروز " منگل" تبلیغی مرکز رائیونڈ میں ادا کیا جائے گا۔
    مولانا جمشید علی خان امیر تبلیغ حاجی عبد الوہاب خان کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے اور وہ معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل سمیت متعدد علماءکے استاد بھی تھے۔
    ان کی وفات پر تمام مکاتب فکر نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
    إنا الله وإنا إليه راجعون
    يا الله تعالى ان كو جنت الفردوس نصيب عطاء كريں 'آمين'
    ¤вιηт ε нαωα¤


    Last edited by Shehzad Iqbal; 4th November 2014 at 10:25 AM. Reason: فونٹ درست کیا گیا

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 4th April 2020, 08:01 PM
  2. مسجد اقصیٰ تاریخ کے آئینے میں
    By aziz_865 in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 3
    Last Post: 11th April 2018, 10:45 AM
  3. Replies: 13
    Last Post: 1st November 2016, 03:19 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 21st February 2012, 02:58 PM
  5. ایمان کا مطلب
    By IqbalKuwait in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 1
    Last Post: 23rd December 2009, 11:59 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •