واہ بھائی کیا بات ہے
اور فاطمہ بہنا ایسا بھی کیا عید کا چاند بن گئی ہو آپ
جو شہزاد بھائی کو نظر نہیں آرہی ہو آپ
چھوٹی سی سوئیٹ سی بہنا تھوڑی رونق لگا دو آئی ٹی دنیا میں اپنے پیارے تھریڈز سے
واہ بھائی کیا بات ہے
اور فاطمہ بہنا ایسا بھی کیا عید کا چاند بن گئی ہو آپ
جو شہزاد بھائی کو نظر نہیں آرہی ہو آپ
چھوٹی سی سوئیٹ سی بہنا تھوڑی رونق لگا دو آئی ٹی دنیا میں اپنے پیارے تھریڈز سے
وعلیکم اسلام
واہ کیا بات ہے
نائس ڈیزائنگ اینڈ نائس ڈیکیشن
ارے واہ بھائی بہت ہی زبردست شیئر اور ڈیئزاننگ تو آپکی لاجواب ہے۔اور بہتتتتتت بہتتتت شکریہ بھائی دعاؤں کیلئے بھائی۔
ویسے بھائی ایک بات ہے۔
بات یہ ہے کہ ہم سب تو یہاں ہر وقت ہی ہوتے ہیں بس آپ ہی نہیں ہوتے ہیں بھائی۔
ایک دفعہ پھر سے بہت بہت شکریہ بھائی آپکا۔
bohat hu umdah designing or nice dedication
آپ سب کے ریپلائی اور پسند کرنے کا شکریہ
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
Thanks for Sharing
Bookmarks