اسلام علیکم دوستو میں نے اپنے ایک پرسنل فولڈ ر کو فولڈ ر پروٹکٹ سوفٹ وئیر کے زریعے لاک لگایا تھا۔ اس کا پاسورڈ مجھے بھو ل گیا ہے ۔ وہ فولڈ ر اب اوپن نہیں ہو رہا ہے ۔ کیا کوئی بھائی اس کا حل بتا سکتا ہے ۔ کہ میں وہ فولڈر دوبارہ کیسے اوپن کروں ۔ شکریہ

Bookmarks