Results 1 to 2 of 2

Thread: ایک عام کینڈین مسلمان نے آزادی اظہار کا پو

  1. #1
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    26th April 2024 @ 09:28 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,781
    Threads
    390
    Credits
    7,791
    Thanked
    255

    Post ایک عام کینڈین مسلمان نے آزادی اظہار کا پو

    ایک عام کینڈین مسلمان نے آزادی اظہار کا پول کھول دیا ،مغربی حکومتوں کو شرمندہ کر دیا


    ٹورنٹو (نیوز ڈیسک) مغرب نے اسلام اور پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کو وطیرہ بنا لیا ہے اور جب مسلمان اس پر احتجاج کرتے ہیں تو ہمیشہ یہ جواب دیا جاتا ہے کہ یہ آزادی اظہار ہے اور یہی موقف اپنا کر ایک دفعہ پھر گستاخانہ خاکوں پر مبنی میگزین ”شارلی ایبو“ کی تقریباً ایک کروڑ کاپیاں چھاپی جا رہی ہیں۔
    کینیڈا کے ایک مسلمان نے مغرب کی ڈھٹائی اور منافقت کا بھانڈا پھوڑنے کیلئے نہایت سادہ طریقہ اختیار کیا اور پھر وہی ہوا جو مسلمان ہمیشہ سے کہتے آ رہے ہیں کہ اسلام کی توہین تو آزادی اظہار ہے لیکن جب یہودیوں کے ہولو کاسٹ (ہٹلر کے ہاتھوں یہودیوں کی تباہی اور ہلاکت) کا انکار کیا جائے یا مغرب کے ناپسندیدہ موضوعات پر بات کی جائے تو یہ جرم ہے۔

    مس اسرائیل کی شرارت نے لبنانی حسینہ کو بڑی مشکل میں ڈال دیا،جان کے لالے پڑ گئے
    جیری ریڈک کینیڈا سے تعلق رکھنے والے مسلمان ہیں اور ہاٹ ڈاگ برگر بیچنے کا کام کرتے ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا ”آئیے دیکھتے ہیں کہ جب آزادی اظہار کو مسلمانوں کی توہین کے علاوہ کسی بات کیلئے استعمال کیا جائے تو اس کی کتنی آزادی ہے“۔ اس کے بعد انہوں نے مندرجہ ذیل ٹویٹس بھیجیں۔
    1۔ کہتے ہیں کہ سب سے اچھے بھنے ہوئے یہودی پولینڈ اور جرمنی میں ملتے ہیں کیونکہ وہاں مٹی کے تندور استعمال کئے جاتے ہیں“۔
    2۔ ” میں 2001ءمیں سمجھا کہ امریکی اڑ سکتے ہیں، ویسے وہ نیویارک کے ورلڈٹریڈ سنٹر سے چھلانگیں لگا رہے تھے“۔


    3۔ ”ہٹلر نے اپنے لوگوں سے پوچھا کہ وہ یہودیوں کو کیسے کھانا پسند کرتے ہیں۔ ان کا جواب تھا کہ اچھی طرح پکے ہوئے اور گول بریڈ اور یہودی روایات کے مطابق بنائے گئے اچار کے ساتھ“۔

    وہ نوجوان جس کے جسم کی بجلی بلب جلائے
    4۔ ”اگر میں ہٹلر کا کارٹون بناﺅں کہ وہ ”یہودیوں کو تندور میں پھینک رہا ہے تو کیا یہ بھی اسلام کی گستاخی والے خاکوں کی طرح قابل قبول ہو گا؟“
    مغربی میڈیا میں ہی شائع ہونے والی رپورٹوں کے مطابق ان ٹویٹس کے منظرعام پر آتے ہی قانون حرکت میں آ گیا اور نہ صرف جیری ریڈک کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ بند کر دیا گیا بلکہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز بھی ہو چکا ہے۔ واضح رہے کہ عین اس وقت مغرب میں اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں بدترین توہین آمیز باتیں جاری ہیں اور یورپ کے درجنوں میگزین گستاخانہ خاکے شائع کر رہے ہیں۔

  2. #2
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 2nd January 2022, 09:23 PM
  2. شیطان: مقرب سے مردود تک
    By UltimateX in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 30
    Last Post: 23rd August 2017, 11:20 PM
  3. Replies: 11
    Last Post: 10th November 2016, 06:59 PM
  4. Maqam e Dajjal
    By Fasih ud Din in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 34
    Last Post: 9th August 2015, 05:22 PM
  5. Replies: 22
    Last Post: 21st January 2011, 09:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •