آئی ٹی دنیا کی ایک فعال اورخوش اخلاق ممبر کی آج ماشاء اللہ سے سالگرہ ہے، آئیں اس گریٹنگ تھریڈ میں انھیں وُش کرتے ہیں۔
پیاری بہن اقراء مبین
ہمیشہ جیتی رہو ، شاد رہو، آباد رہو ،ہنستی مسکراتی رہو، اللہ پاک آپ کو لمبی خوشیوں بھری صحت مند سعادت والی زندگی نصیب کرئے۔۔آمین
ماشاء اللہ سے بہت پیاری ذہین اور باادب ممبر ہیں ،اردو سے اچھا شغف ہےاور ہنس مکھ بھی ہیں۔۔
تو دوستو آئیں اور اقراء مبین کو اُن کی سالگرہ پہ وش کریں۔
Bookmarks