****
Last edited by Ghani anjum; 4th April 2015 at 04:48 AM. Reason: Double post
wah,,,,,,,, wasy m 2 din phly hi soch rhi thi k "sehra" jaiz hy ya nhi???????.............
Kia baat hy
ڈاکٹر نجم میرانی صاحب
ماشااللہ آپ سمجھدار معلوم ہوتے ہیں
ایسی چیز جسکا تعلق دین سے نہ ہو تو وہ مباح و جائز ہے
بدعت وہ ہے جسکو دین کا حصّہ سمجھا جاتا ہو اور وہ نہ تو نبی سے ثابت ہو اور نہ ہی کسی صحابہ سے نہ تابعی اور نہ تب تابعی
مجھے تقریر کرنے کا فائدہ نہیں
امید ہے آپکو بات سمجھ میں آگئی ہوگی
انشااللہ
Ary wah kia bat hai ap ki!
Bookmarks