Good
《《❝Meri Ashiqui Tum se Hi">>
Fasih bhai aj kal literature deeni jazba aur eemaniyat, in jese lafzon we waqfiyat ab nahi rahi is qaum ko. Bas in ko Dana pani internet entertainment mil jaye inko has isi me khush gain. Baqol Allama Iqbal ke ham kon hain kia hain kia hain bakhuda yad nai .apne aslaf ki koi b ada yad nai. Hain agar yad to kafir me taraney hain bas. Hai nahi yad to masjid ki sada yad nai. Yar bohoth had tak ye ummat baeesat se khali hochuki hain. Dunya me Islam ka taruf hamare zimme hai mgr ham hain k maghrib ko qibla banaye Huey hain.
عدنان اسلم بھائی بات صرف یہ ہے کہ ہم دوسرے لوگوں پر الزام تراشی تو کر لیتے ہیں کہ لوگ ایسے ہیں ویسے ہیں
مگر کیا کبھی سوچا آپ نے کہ ہر کوئی ایک جیسا نہیں ہوتا اگر کچھ لوگ برے ہیں تو کچھ لوگ اچھے بھی ہیں اس دنیا میں
فرق صرف ہماری سوچ کا ہے
اگر کسی کے گھر میں انڈیا کے ڈرامے فلمیں ہیں تو کچھ گھر میں نے ایسے بھی دیکھیں ہیں جو دین اسلام کی دعوت میں نہ صرف مشغول ہیں بلکہ ان کے گھر میں اس حد تک سادگی ہے کہ وہاں ٹیلیویژن تک نہیں ہیں
ہمیں مایوس نہیں ہونا چاہیئے
اللہ عزوجل کی ذات رحیم پرکامل یقین رکھنا چاہیئے
کیونکہ جب اسلام کی دنیا میں آمد آمد تھی تو کافروں کی تعداد تب بھی زیادہ تھی اور مسلمانوں کی تعداد تب بھی کم تھی مگر غلبہ اس وقت بھی حق کا ہی تھا اور اس حق والوں کے ساتھ اللہ عزوجل کی مدد بھی شامل تھی
تو بہتر ہوگا کہ مایوسی بھرے الفاظ سے اجتناب کریں اور نہ صرف خود کی اصلاح کریں بلکہ اسلام کی دعوت کو دوسروں تک بھی عام کریں اور دوسروں کی بھی اصلاح کریں
مجھ گناہگار کی کوئی بات بری لگے تو دل سے معذرت
Aapki baten bhi baja hain,, masla tv ke ghar rakhney ka bhi nahi balkey be-aitedali ki hadd ka hai,, Aaj kal overall kya kuch chal raha hai & media ne kya toofan e badtameezi shroo kar rakha hai Aap bhi janti he hain,, phir according to hadees ke deen per chalna hath pe angara rakhney jesa he hai,, her jaga zulm o na-insafi ka dor dora hai,, her jaga na bhi ho to bht zyda jaga
MashAllah nice info
itdunya.com/RanaHashim
Bookmarks