چڑیل نہیں ہے.
***
سب پاگل ہیں
اہ بھائیوں کیا ہو گیا ہے آپ لوگو ں کو؟
یہ ایڈٹ نہیں ہے۔
یہ لڑکی شروع سے ہی الٹے منہ کھڑی تھی،ہر انسان تقریباً اپنے جسم کو 30ڈگری پیچھے لے جا سکتا ہے۔
اس نے بھی ایسا ہی کیا ،اگر آپ غور سے دیکھیں تو رکوع میں یہ پوری طرح نہیں جھکی تھی۔
اور پھر جب سجدہ کیا تو اسمیں اسکے پاؤں سے صاف پتہ چل گیا۔اور سر کے بالوں سے بھی۔
امید ہے کہ مزید کچھ نہیں کہنا پڑیگا۔۔۔۔۔
Bookmarks