اگر ابا کو پتا چل گیا کہ میں نے اپنے پڑوس میں کوئی صنف نازک (پریشانی) بلا لی ہے تو یقین کرو ابا اتنے صنف کرخت ہیں کہ ان کا پشاوری جوتا یہاں لگے گا اور درد کی ٹھیسیں آپ کے سر سے نکلیں گی۔۔
اس لیے سب سے پہلے تو میرے پڑوس سے یہ صنف نازک مطلب پریشانی کو ہٹاؤ پھر بات ہوگی۔
AsifSattarvi said:
آپ کو افطاری پر بلانے سے بہتر ہے وہ آپ کو افطاری پارسل کرادیں
ہاں
میں تو ویسے ہی اُن کا پروسی ہوں
میرے حقوق بھی زیادہ ہیں
-----
اب شہزاد بھیا سوچ رہے ہونگے کہ یہ پریشانی میرے پڑوس میں کہاں سے آگئی
تو
بھیا ۔۔۔۔فاصلہ کوئی معنی نہیں رکھتے ہیں
جب کوئی معنی نہیں رکھتے ہیں تو
آپ کے پڑوسی ہوئے نہ
تو پھر کب۔۔۔۔۔
Bookmarks