امید ہے انشاءاللہ تمام ممبران بہ خیروعافیت ہونگے۔
اللہ کی عطا سے مجھ ناچیز کہ دل میں خیال آیا کہ کیوں نہ فورم میں ایسا سلسلہ شروع کروں
کہ جس میں احادیث مبارکہ مع حوالہ کہ ساتھ ممبران کو پیش کروں جسکی انکو ضرورت ہو۔
جی ہاں اس تھریڈ میں آپ کو جس موضوع کہ حوالے سے کوئ احادیث مبارکہ پوچھنی ہو تو آپ وہ موضوع لکھیں
:مثال کہ طور پر
روزہ*
زکوۃ*
نماز*
وغیرہ
تو انشاءاللہ احادیث مبارکہ مع حوالہ کہ ساتھ ممبران کو پیش کروں گا۔
جب بھی دعا مانگے اگر یاد آجاے تو اس سیاہ کار کو بھی اپنی دعاؤں میں شامل کردیں۔
Bookmarks