Ghoost72 said:
وعلیکم السلام
ماشااللہ
بہت ہی خوبصورت تھرڈ فصیح بھائی
بھائی جان اس دجالی فتنے کے حاتمے میں ہم آپ کے ساتھ ہیں
جزاک اللہ بھائی، جو کچھ بھی کیا اللہ پاک کے دین کے لیے کیا اور صرف اللہ پاک کی خصوصی مہربانی سے ہی کیا- آپکی محبتوں اور اخلاص کا بے حد احترام کرتا ہوں، شکریہ- ان شاء اللہ یہ سفر جاری رہے گا اور اینٹی دجال مشن کا کام بھی بھرپور طریقے سے آگے بڑھے گا- رہا حاسدین و مخالفین کا تو اب ان شاء اللہ انکی نہیں چلے گی۔ اللہ پاک نے چاہا تو نہ صرف ہمارا یہ کام آگے جائے گا بلکہ مقاصد بھی پورے ہونگے۔
Bookmarks