Part-1
http://www.itdunya.com/t503165/
Part-2
http://www.itdunya.com/showthread.ph...t-2&highlight=
سورس، امت نیوز سترہ جولائی دو ہزار پندرہ
انڈیا کے متعلق میں نے دجال کون ہوگا پارٹ ٹو اور پارٹ فائیو میں بہت بات کی ہے اسکے علاوہ بھی کئی تھریڈز میں مواد موجود ہے
یاد رکھیں ہمارے پاکستانی جتنی مرضی کوششیں کر لیں انڈیا کبھی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے گا اور غزوہ ہند احادیث سے ثابت ہے، انڈیا اتنا خطرناک ملک ہے کہ آخری زمانہ کی احادیث میں دجال سے لڑنے والے مسلمانوں اور انڈیا سے جہاد کرنے والے مسلمانوں کے ثواب کے بارے میں بہت فضیلتیں بیان ہوئی ہیں
انڈیا کی منافقت کی صرف ایک مثال کہ وہاں ممبئی اٹیکس ہوئے تو پاکستان کے خلاف دن رات زہر اگلتا ہے جبکہ پاکستان میں انڈیا کے ایجنٹس بہت ساری دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث ہیں پھر بھی وہ باز نہیں آتا
انڈیا نہ ہمارا دوست تھا نہ ہی بن سکے گا کیونکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ سچی بات کسی کی نہیں، بیشک ادھر کے کچھ لوگ جو مرضی انڈیا کی خوشامدیں کر لیں لیکن انکی تمام ایسی حرکتیں بےسود ہی رہیں گی
میری باتیں برحق ہیں یا نہیں بہت سے لوگ سمجھ سکتے ہیں، اللہ پاک ہمیں دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں اور پاکستان کو ہر قسم کے دشمنوں سے محفوظ فرمائیں، آمین
Bookmarks