Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 34

Thread: India Kabhi Hamara Dost Nahi Ban Sakta - Part 3

  1. #13
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote bilalajk said: View Post
    him kaat daleen ga Har gardan...
    filhal to wohi hamarey musalman bhai behnon ko shaheed kar raha hai

  2. #14
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Tanweer said: View Post
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    میں تو یہی کہونگا نفرتیں مٹا کر دوستی اور محبت کی باتیں کی جائیں، کوئی ملک ہمارا دشمن ہے یا رہے گا اس سے تو دونوں ممالک کی عوام کے درمیاں نفرتنیں ہی جنم لیتی ہیں، لیوو ہیٹ اسپریڈ لو۔
    nafraten nahi hain,, masla chalaki & tahassub ka hai,, india musalmanon & pakistan ka dushman hai & uski harkaten yehi show karti hain,, baqi ghuzwa e hind per maien dajjal part 5 mein detail se baat ki thee,, iske elawa ghuzwa e hind ke he naam se mera ek alag thread bhi hai,, check this

    GHAZWA-E-HIND (Future of Pakistan) Too Important
    http://www.itdunya.com/t98724/

  3. #15
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Awesome_Boy said: View Post
    وعلیکم السلام
    آمین
    بہت ہی بہترین اور اہم تھرڈ ہے بھائی
    انڈیا ہمارا شروع ہی سے دشمن ہے
    اور کھبی بھی دوست نہیں بن سکتا
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ
    jazakALLAH,, indeed

  4. #16
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Waleed Jani said: View Post

    mashallah hafiz bhai bhot hi qemti baty aap ny ki beshak india hmara azli doshman hay r rhy ga b hamary watan ka nhi balky deen e islam ka kulla dushman hy allah sy dua hy k islam k khelaf napak sazeshon ko nes o naboot kry ameen
    Aameen,, jazakALLAH,, baja farmaya

  5. #17
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    nafraten nahi hain,, masla chalaki & tahassub ka hai,, india musalmanon & pakistan ka dushman hai & uski harkaten yehi show karti hain,, baqi ghuzwa e hind per maien dajjal part 5 mein detail se baat ki thee,, iske elawa ghuzwa e hind ke he naam se mera ek alag thread bhi hai,, check this

    GHAZWA-E-HIND (Future of Pakistan) Too Important
    http://www.itdunya.com/t98724/
    لیکن انڈیا کے مسلمان تو بہت ہنسی خوشی رہ رہے ہیں انٹرنیٹ ایک گھر جیسا ہو گیا ہے یہاں وہاں کے حالات زندگی بہت اچھے سے پتا لگتے رہتے ہیں، وہ بھی انسان ہیں ہم بھی پھر دشمنوں والی باتیں کرکے ایک دوسرے میں نفرتیں پھیلانے کے ہی برابر ہے، سوری فصیح بھائی پر دشمنی اور نفرتوں کو اسپریڈ کرنے والی باتیں مجھ سے نہیں ہونی چاہے پھر کوئی بھی کرے، اس سے انسانوں کے دلوں میں نفرتیں ہی جنم لیتی ہیں محبتیں نہیں، سیاسی بنیاد پر کیا کچھ ہو رہا ہے وہ مجھے نہیں پتا اس طرح تو پاکستانی مسلم لیڈرس ہی پاکستانی عوام کے دشمن بنے ہوئے ہیں اس بیس پر کسی کو جج کرنا ممکن نہیں ہے لیکن انسانیت کے بیس پر ہندستانی مسلم اور نان مسلم میں میں نے ایسی کوئی بات نہیں دیکھی کہ انہیں دشمن سمجھوں اگر آپ ان باتوں کے ساتھ ساتھ ہندستانی دوستوں کی دشمنی کے پروف بھی محیا کرتے تو شاید یہ کچھ بہتر ہو پاتا ورنہ تو صرف باتیں ہی ہیں اور میرے نزدیک ارٹیٹ کرنے والی کہ یہ ہمارے دشمن ہیں وہ دشمن ہیں وغیرہ وغیرہ۔
    اور تو اور کچھ نامناسب کمنٹس بھی دکھ رہے ہم کاٹ ڈالینگے ہر گردن وغیرہ وغیرہ، کیوں بھئی؟ کیا بگاڑا ہے ہندستانی عوام نے آپ کا جو کاٹ ڈالینگے ہر گردن؟ اگر ساٹھ سال پہلے بھی سیاسی پالیسیاں نہ ہوتیں تو بر اعظم سیپریٹ ہونے سے بھی بچ جاتا تب بھی ایسی نفرتوں والی صرف باتیں کی گئی تھیں اب بھی کی جا رہی ہیں جن میں صداقت ذرہ بھی نہیں ہوتی لڑائیاں ہی ہوتی ہیں اور آج کےدور میں بھی ان باتوں پر یقین کیا جا رہا ہے دیکھ کر حیرت ہوتی ہے
    چھوٹی سی زندگی ہے یاروں پیار و محبت سے رہو ایک دن سب نے جانا ہے یہاں سے ایسی باتیں کرکے چلے جانے سے میرے نزدیک اچھے اعمال کرکے جاناکہیں بہتر ہے، کیا ہندو مسلم کا فرق کیا پاکستان و انڈیا کا، سب فانی ہے۔
    ~* W@R T!ll D3@t|-| *~
    ~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~

  6. #18
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Kufar na dost thy na hungain kabhi
    Ye jab kamzor hote hain to dosti karte hain
    Koi faida ho to dosti karte hain
    Jab power main hun t. Dosti bhol kar hamla karte hain
    Aysa hota aya hai hota rahy ga
    Dushman ko dushman samajho tab e salamat rah pao gay

  7. #19
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Arrow

    Quote Tanweer said: View Post

    لیکن انڈیا کے مسلمان تو بہت ہنسی خوشی رہ رہے ہیں انٹرنیٹ ایک گھر جیسا ہو گیا ہے یہاں وہاں کے حالات زندگی بہت اچھے سے پتا لگتے رہتے ہیں، وہ بھی انسان ہیں ہم بھی پھر دشمنوں والی باتیں کرکے ایک دوسرے میں نفرتیں پھیلانے کے ہی برابر ہے، سوری فصیح بھائی پر دشمنی اور نفرتوں کو اسپریڈ کرنے والی باتیں مجھ سے نہیں ہونی چاہے پھر کوئی بھی کرے، اس سے انسانوں کے دلوں میں نفرتیں ہی جنم لیتی ہیں محبتیں نہیں، سیاسی بنیاد پر کیا کچھ ہو رہا ہے وہ مجھے نہیں پتا اس طرح تو پاکستانی مسلم لیڈرس ہی پاکستانی عوام کے دشمن بنے ہوئے ہیں اس بیس پر کسی کو جج کرنا ممکن نہیں ہے لیکن انسانیت کے بیس پر ہندستانی مسلم اور نان مسلم میں میں نے ایسی کوئی بات نہیں دیکھی کہ انہیں دشمن سمجھوں اگر آپ ان باتوں کے ساتھ ساتھ ہندستانی دوستوں کی دشمنی کے پروف بھی محیا کرتے تو شاید یہ کچھ بہتر ہو پاتا ورنہ تو صرف باتیں ہی ہیں اور میرے نزدیک ارٹیٹ کرنے والی کہ یہ ہمارے دشمن ہیں وہ دشمن ہیں وغیرہ وغیرہ۔

    اور تو اور کچھ نامناسب کمنٹس بھی دکھ رہے ہم کاٹ ڈالینگے ہر گردن وغیرہ وغیرہ، کیوں بھئی؟ کیا بگاڑا ہے ہندستانی عوام نے آپ کا جو کاٹ ڈالینگے ہر گردن؟ اگر ساٹھ سال پہلے بھی سیاسی پالیسیاں نہ ہوتیں تو بر اعظم سیپریٹ ہونے سے بھی بچ جاتا تب بھی ایسی نفرتوں والی صرف باتیں کی گئی تھیں اب بھی کی جا رہی ہیں جن میں صداقت ذرہ بھی نہیں ہوتی لڑائیاں ہی ہوتی ہیں اور آج کےدور میں بھی ان باتوں پر یقین کیا جا رہا ہے دیکھ کر حیرت ہوتی ہے
    [B][CENTER][SIZE="5"][COLOR="Blue"]



    بھائی میں نے یہ تھریڈ بہت ہی مختصر لکھا تھا،، طوالت کا ارادہ نہیں تھا نہ مقصد،، رہا نفرت کا تو اس فورم کے ہی توسط سے آپکو اتنا تو پتہ ہونا چاہیے کہ میں الحمداللہ خلق خدا سے محبت کرنے والا ہی ایک گنہگار انسان ہوں،، میرا کوئی ارادہ نہیں نفرت کا اور میں نے جو سورس مہیا کیا نیوز کا وہ اور اسکے علاوہ دیگر سورسس سے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کم و بیش چار سے پانچ پاکستانی مسلمان فیمیلیز کی عید انڈیا نے خراب کر دی،، رہے انکے مسلمان تو میں نے اشارہ پاکستانی مسلمانوں کا دیا تھا لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں وہاں کے مسلمان بہت خوش ہیں تو میں اس پر آپ سے لمبی اور بے مقصد ڈسکشن نہیں کر سکتا کیونکہ بچے بچے کو پتہ ہے وہاں گجرات فسادات میں کیا ہوا تھا،، اور ہر معاملہ میں کیا چلتا ہے،، سمجھوتہ ایکسپریس میں پاکستانی مسلمانوں کے ساتھ جو ہوا وہ بھی سب جانتے ہیں،، اینی ویز آپ اگر سمجھتے ہیں غزوہ ہند والی باتیں نفرتیں پھیلانے والی باتیں ہیں تو وہ آپکی ذاتی سوچ ہے جو کہ اپکا حق ہے بہرحال احادیث اور بالخصوص آخری زمانے والی اہم ترین احادیث کوئی نفرتیں پھیلانے والی چیز نہیں بلکہ اگر مسلمان انھی سے رہنمائی لیں تو بہت سے معاملات سے بہتر طریقے سے آگاہ رہ سکتے ہیں، خوش رہیں، جزاک اللہ

    باقی آپ نے اپنا کمنٹ ایڈٹ کیا اس لیے میں بھی آپکی آخری بات کا جواب دے دوں کہ اس وقت بھی پاکستان کا بننا بہت ضروری تھا اور ناگزیر تھا،، بر صغیر کی تقسیم پر تنقید کر کے آپ قائداعظم پر اور دیگر مسلمان رہنمائوں کی محنت پر ایسی بات کرنے کے میرے حساب سے مجاز نہیں،، رہا پاکستان کا موجودہ
    معاملہ تو یہاں کی زیادہ تر خرابیاں اسلامی نظام کے نہ ہونے کی وجہ سے ہیں کیونکہ اسلامی سسٹم سے ہر چیز میں بہتری ہوتی ہے

    آج کے دور کیا قیامت تک نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی رہیں گے اور انکی احادیث بھی برحق رہیں گی، آپکے یا میرے انکار کی وجہ سے وہ احادیث غلط تو نہیں ہو سکتیں،، ان شاء اللہ یہ سب ہو کر رہے گا اور صحیح معنوں میں دنیا سے فتنہ ساز قوتوں کا خاتمہ ہوگا

    اللہ پاک ہم سب کو اسلام، مسلمانوں اور پاکستان سے سچی محبت نصیب کریں، آمین
    Last edited by Fasih ud Din; 19th July 2015 at 11:44 PM.

  8. #20
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote M-Qasim said: View Post
    Kufar na dost thy na hungain kabhi
    Ye jab kamzor hote hain to dosti karte hain
    Koi faida ho to dosti karte hain
    Jab power main hun t. Dosti bhol kar hamla karte hain
    Aysa hota aya hai hota rahy ga
    Dushman ko dushman samajho tab e salamat rah pao gay
    beshak,, baja farmaya

  9. #21
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت اچھی انفو دی آپ نے اور میں آپ کی اس
    بات سے ایگری ہوں کہ انڈیا پاکستان کبھی ایک نہیں یو سکتے.
    یہ دو ملک الگ یی اسلیئے ہوئے کیونکہ اللہ پاک نے ہم مسلمانوں کو ایک
    الگ پاک سرزمین دینی تھی.

    ایک اور بات یہ جو دوریاں ہم میں آئی ییں یا پیدہ ہوئی ییں
    یہ کچھ نا سمجھ لوگوں کی وجہ سے یی آئی ہیں.
    کیونکہ وہ لوگ بہتری نہیں چاہتے بس کام کو زیادہ خراب کرنے
    پر تلے رہتے ہیں.
    اور بڈھتی بڈھتی ہیاں تک آن پہنچی کہ انڈیا اور پاکستان کبھی ایک نہیں ہو سکتے.

    اس لیئے دعا ہے کہ اللہ پاک مسلمانوں اور پاکستانیوں کو اپنی رحمتوں سے نوازیں اور ان کی کموں اور کوتاحیوں کو دور کرنے کی توفیق عطا فرمائیں.
    آمین.

    عید مبارک
    Allah Bada Hy

  10. #22
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default

    وہ ہمارا علی الاعلان دشمن ہے ہمارے عوام میں ان کے خلاف بہت غصہ بھرا ہوا ہے مگر گورنمنٹ۔۔۔ معلوم نہیں یہ کیوں انکو جواب نہیں دیتے پاک فوج کا منہ توڑ جواب کا کیا مطلب ہے ان کا کوئی مرے کچھ نقصان پہنچے تب مانیں۔ یہ پاکستان پر صاف ستھرا حملہ تھا تو انداز صرف دعاعی کیوں اختیار کیا گیا اٹیک کیوں نہیں۔
    غیرتِ ایمانی ختم ہو چکا ہے یہ حکومت جنگ ہرگز نہیں کرنے والی چاہے امریکہ سلالہ چیک پوسٹ جیسے حملے کرتا رہے یا انڈیا بارڈر پر بلا اشتعال فائرنگ۔
    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہمیں جزبہ ایمانی عطا فرمائے آمین۔

    Photoshop all Classes & PDF Book

    [IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]

  11. #23
    Ibrar654's Avatar
    Ibrar654 is offline Advance Member
    Last Online
    17th December 2022 @ 12:28 PM
    Join Date
    25 May 2015
    Location
    Mianwali
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,739
    Threads
    91
    Credits
    190
    Thanked
    195

    Default

    فاطمہ باجی آپ نے یہ تو سنا ہوگا کہ ہر حبس کے بعد ایک طوفان آتا ہے مجھے مسلمانوں کے بارے میں ہی ایسا ہی محسوس ہوتا ہے.

  12. #24
    sulmantahir's Avatar
    sulmantahir is offline Senior Member+
    Last Online
    5th February 2017 @ 10:01 AM
    Join Date
    14 Nov 2012
    Location
    Kot Addu,Multan
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    1,847
    Threads
    28
    Credits
    969
    Thanked
    67

    Default

    بے شک

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. Mujhay Darya Nahi Likhna' Mujhay Sehra Nahi Likhna
    By Ishtiaq 211 in forum Roman Urdu Poetry
    Replies: 7
    Last Post: 14th February 2020, 07:34 AM
  2. Need COD Moderwelfare
    By mrmasoom in forum Help/Request (PC Games)
    Replies: 4
    Last Post: 6th August 2011, 11:36 PM
  3. Today's Sms
    By Trainerinit in forum SMS/MMS/EMS/SMSc
    Replies: 12
    Last Post: 4th June 2010, 04:51 PM
  4. PoetrySMS05 (60 SMSs)
    By shahid786imran in forum SMS/MMS/EMS/SMSc
    Replies: 1
    Last Post: 5th December 2009, 09:40 PM
  5. To kya Tumhain, Main kabhi Yaad hi nahi aaya?
    By shahsaeein in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 5
    Last Post: 3rd August 2009, 07:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •