Quote Fasih ud Din said: View Post


ووٹنگ سسٹم اگر صحیح ہوتا تو اسلام اسے ہی جاری کرتا،، خلافت اصل اسلامی نظام ہے جسکے متعلق لوگ جانتے ہی نہیں یا جاننا پسند نہیں کرتے اور جسکے رد کرنے کے نتائج بھگت رہے ہیں


baqi islamic system ke begher yehi tabahian chalti rahen gi, hona kuch nahi
جب تک مسلمان اپنی اصلیت کی طرف راغب نہیں ہونگے
تب تک یہی حالات رہیں گے