Great
واہ بھائی مزہ آ گیا امید ہے وقتا فوقتا اس کے اگلے پارٹس دیکھنے کو ملتے رہیں گے بھائی پر ایک گزارش ہے کہ اگر ہو سکے تو آپ ایک اور سلسلہ شروع کر دیں قیامت کی نشانیاں تو مزہ ہی آ جائے بس کچھ دنوں بعد ایک تھریڈ بنا کر ایک نشانی بتا دیا کریں اس سے امید ہے بہت کچھ کلیر ہو جائے گا غزوۂ ہند اور یہودیوں کے بارے میں بہت سے انکشافات کھلیں گے اور بہت کچھ امید ہے آپ غور کریں گے.
اور اگر انڈیا کی بات کی جائے تو میں کہتا چلوں کہ انڈیا نے پاکستان کو ان بے ہودہ فلموں سے بہت خراب کیا ہے اور خاص کر نوجوان نسل کو.....
کبھی آپ سوچیں کہ انڈیا کی اپنی زبان کیا ہے ہندی اور انڈیا اردو میں فلمیں کیوں بناتا ہے؟
کیونکہ اگر پیور ہندی بولی جائے تو ہمیں بہت کم ہی سمجھ آئے گی تو بات تو واضح ہو گئی نا
jazakALLAH Khair for your reply,, but Aap ne mere dajjal seires ke mazameen nahi parhey howe,, ye len part-5 ka link,, is mein pehle waley 4 parts ke bhi links hain,, sarey parts dekhen ge to na sirf fitna e dajjalper maloomat milen gi balkey QAYAMAT ki 110 ke qareeb nishanion per bhi,, check karen,, baqi ghuzwa e hind ka isee part 5 mein tafseeli tazkera mojood hai,, iske elawa bhi ghuzwa e hind per mera ek alag thread mojood hai islam section mein
Dajjal Kon Ho Ga ? Dajjal Ka Fitna Kesa Ho Ga ? By Faseeh Ud Din (PART-5) Must See
http://www.itdunya.com/t182400/
Bookmarks