بھائی اب میں سمجھاتی ہوں پورا پروسس۔۔۔
آپ سب سے پہلے
control panel>Network connections>
میں جائیں وہاں آپکو اپنے نوکیا 500 کے موڈیم نظر آئیں گیں۔۔۔
جو کہ ایک سے زیادہ ہی ہونگے۔(میرے خیال میں)۔
آپ نے وہ سب ڈیلیٹ کر دینے ہیں۔۔۔
اور پھر دوبارہ سے انٹرنیٹ کنیکیٹ کریں پی سی سوٹ کے زریعے۔۔۔
ان شاء اللہ ضرور کنکیٹ ہوگا۔۔
اور جب ایک بار کنیکٹ ہو جائے تو دوبارہ آپ پھر جب بھی نیٹ کنیکٹ کرنا ہو تو پھر اسی طرح نیٹ ورک کنکشنز کے زریعے کریں۔۔بلکہ اسکا ایک شارٹ کٹ کرئیٹ کرلیں ۔۔یہ سب سے آسان طریقہ ہے ۔۔۔۔پی سی موبائل کنیکٹ کرنے کا۔۔۔۔۔۔
اور ایک بات بھائی اگر آپ پیکج نیٹ استعمال کرتےہیں تواسکے لئے تو پی سی سوٹ کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔۔۔۔
Bookmarks