السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
--------
آزادی کی باتیں
آج کے دن ربخشوں کو کم کریں
اپنی آزادی کی باتیں ہم کریں
بہتری چاہی جنھوں نے قوم کی
یاد ان کی نیکیاں ہر دم کریں
شکر اللہ کا کریں ہر حال میں
ہر اسی کے سامنے خم کریں
اپنے کردار اور بلند اخلاق سے
اور اونچا ملک کا پرچم کریں
--------
شکریہ
خداحافظ. . .
Bookmarks