وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
آئی ٹی دنیا ونر رینک جیتنے والے تمام خوش نصیبوں کو
ونر رینک بہت بہت مبارک ہو۔
امید ہے آپ سب وی آئی پی سیکشن میں بہت اچھے اچھے تھریڈس بنائیں گے
اور آئی ٹی دنیا کو زیادہ سے زیادہ وقت دیں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید ترقیاں عطا فرمائے ۔آمین