Name:  asalamalikum.gif
Views: 684
Size:  9.7 KB
امید ہے کہ آپ سب اللہ کے کرم سے خیریت سے ہوں گے۔
آج میں آپ کے ساتھ ایک خوشخبری شئیر کرنے والی ہوں آج ہماری مینجمنٹ نے آئی ٹی دنیا کے ایک اچھے اور محنتی ممبر کو آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں ان کی محنت اور قابلیت کی بنا پر موڈریٹر رینک کے ساتھ شامل کر لیا ہے۔
جن کا نام ہے
Name:  fireworks44q1.gif
Views: 877
Size:  181.2 KBName:  fireworks44q1.gif
Views: 877
Size:  181.2 KBName:  fireworks44q1.gif
Views: 877
Size:  181.2 KB
محمد کامران بھائی
kamran 789
Name:  fireworks44q1.gif
Views: 877
Size:  181.2 KBName:  fireworks44q1.gif
Views: 877
Size:  181.2 KBName:  fireworks44q1.gif
Views: 877
Size:  181.2 KB
میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ گرین زون میں خوش آمدید
امید ہے کہ آپ اپنی محنت اور لگن کو ایسے ہی جاری رکھیں گے اور آئی ٹی ڈی ٹیم میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے
آپ سب بھی اکرام بھائی کو مبارک باد دیں
والسلام
آئی ٹی دنیا ٹیم
#ITDTeam