AsifSattarvi said:
وعلیکم السلام
-------
میری رائے بھی آفریدی بھیا جیسی ہی ہے۔۔۔سمجھائیں کس کو ؟
سارا قصور ہی اس عوام کا ہے۔۔ جس کو ہر چیز میں صحیح اور غلط کی تمیز ہی نہیں ہے
---------------
آپ سے گزارش ہے کہ اپنے مطالعہ کو کراچی کے حوالےسے مزید وسعی کریں
مراد
زمینی حقائق اصل میں اور کیا کیاہیں
آپ نے جو کچھ تحریر کیا اُس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔
میڈیا وار بھی تو ایک فتنہ ہے۔۔۔یعنی جھوٹ کو اتنا بولا جائے کہ وہ سچ گمان ہونے لگے گا۔
اللہ پاک ہم سب کو دین کی سمجھ عطا فرمائے
اور
سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ
دیکھنے اور سمجھنے
کی توفیق بھی عطا فرمائے
آمین
بھائی جان،، میڈیا پر تو میرے مضامین دجال کون ہوگا میں بہت مواد پہلے سے ہی موجود ہے،، اس کے علاوہ بھی اس میڈیا پر کئی تھریڈز ہیں،، باقی رہی یہ عوام تو اب عام آدمیوں کو میرے خیال سے پہچان ہوگی بھی نہیں،، اگر ہونی ہوتی تو یوں اتنا عرصہ نا ضائع ہوتا۔۔ خلافت کا سسٹم ایسا ہے جہاں اہل علم اور نیک لوگ کسی ایک اللہ والے کو خلیفہ بناتے ہیں جو نظام چلاتا ہے،، یہاں یہ حساب ہے کہ نناوے جاہل اور دس اچھے لوگ،، تو نناوے والوں کا پلڑا بھاری۔۔ خیر یہ سب حالات جو چل رہے ہیں اسی سسٹم کے بھی کرشمے ہیں
Bookmarks