کیا حال ہیں؟
امید ہے کہ ٹھیک ہی ہوں گے،جیسا کہ ٹائٹل میں آپ پڑھ چکے ہیں کہ یہ ایک ایسا سافٹوئر ہے کہ جو کہ ای میل کو اس کی اٹیچمنٹ کے ساتھ ڈائون لوڈ کرتا ہے اور انھیں آپ کے بیک اپپ کے طور پر سیو کرتا ہے۔
جو کہ ظاہر ہے کہ بہت کما ل کا سافٹوئر ہے۔
تو چلیں زیادہ بات نہیں کرو ں گا۔
آپ یہ سکرین شارٹ دیکھیں اور یہاں سے ڈائون لوڈکرلیں۔
اگر کچھ سمجھ نہ آئے تو مجھے یہاں بتائیں ۔ شکریہ
Bookmarks