کیسے ہیں دوستو؟
امید ہے کہ ٹھیک ہی ہوں گے اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
تو دوستو آج میں جو سوفٹوئر لایا ہوں اسکا نام ہے۔
Apcha OpenOffice 4.1.1
یہ سافٹوئر بالکل ویسے ہی کام کرتا ہے جیسے کہ
Ms Office
کا کوئی بھی ورژن
یعنی آپ اس پر اسائمنٹس وغیرہ بناسکتے ہیں۔
لیکن اس میں ایک خاصیت ہے کہ اس سے آپ ڈیزائننگ بھی کرسکتے ہیں۔
یقین نہیں ہوتا؟؟؟
تو میرا یقین نہ کریں۔ اور اس سافٹوئر کو ڈائون لوڈ کریں۔
یہ کچھ سکرین شارٹ ہیں:۔
ڈائون لوڈ کرنے کے لیے نیچے کسی بھی بٹن پر کلک کریں۔
Bookmarks