السلام علیکم
میری تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ میرے امی ابو کی صحت کے لیے دعا کریں۔۔ ابو کی طبیعت ناساز ہے اور انھیں ہسپتال لے گئے ہیں،، اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائیں انھیں صحت کاملہ عطا فرمائیں،، اور ہم سب کے لیے آسانیوں والا معاملہ فرمائیں۔۔ آمین
میں ایک گنہگار سا بندہ ہوں،، سب مسلمان بھائیوں بہنوں اور دوستوں سے دعا کی گزارش ہے۔۔ اللہ پاک کرم کریں
#ITDTeam
Bookmarks