السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے ابو جان اور دادی جان کی قبور بھی ساتھ ساتھ ہیں
سبز ایرو والی میرے ابو جان کی قبر ہے جبکہ نیلے ایرو والی قبر میری دادی مرحومہ کی ہے۔۔ اللہ پاک نے دونوں ماں بیٹے کو دنیا کے بعد بھی اکٹھا رکھا اور ساتھ ساتھ جگہ عنایت فرمائی۔۔ اللہ پاک میرے ابو جان،، دادی جان،، دادا جان،، نانا جان،، نانی جان اور دیگر تمام مسلمان مرحومین کے درجات بلند فرمائیں،، آمین
ہم سب کو فکر آخرت رکھنی چاہیے کیونکہ کوئی پتہ نہیں کس نے کب جانا ہے۔ اللہ پاک خیر کا معاملہ فرمائیں
#ITDTEAM
Bookmarks