اَلسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ

Name:  ITD62009.gif
Views: 640
Size:  17.8 KB
Name:  logo_b4b70_www.jpg
Views: 622
Size:  28.6 KB

انٹرنیٹ اور آئی ٹی دنیا کی اہمیت


آئی ٹی دنیا کی مقبولیّت

آئی ٹی دنیا کا
فورم انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک ابھرتا ہوا فورم ہے جس میں نہ صرف آئی ٹی کی تعلیم ہے بلکہ دنیا بھر کے امور شامل ہیں اور بلخصوص آئی ٹی و کمپیوٹرز اور موبائل پلیٹ فارمز کے علوم شامل ہیں اور یہ تمام علوم و معلومات مستند انداز میں آئی ٹی دنیا پر میسّر ہیں

آئی ٹی دنیا
کی خصوصیات پر اگر ایک نظر ڈالی جائے تو اسکی مثال کہیں اور نہیں ملتی یہ خود اپنی مثال آپ ہے

فیملی فورم

یہ ایک فیملی فورم ہے
اور آئی ٹی دنیا کی بنیادی پالیسی یہی ہے کہ آئی ٹی دنیا کا فورم ایک فیملی فورم ہو__اِس پُر فِتن دور میں جہاں ادب و اخلاقیات__ پیار و محبت کی کمی ہے وہاں ایک ایسا فورم وجود میں آنا جہاں ادب و اخلاقیات کا خیال رکھا جاتا ہو__جہاں سب ایک فیملی کی طرح ہوں اور جہاں اِن خصوصیات کے ساتھ دنیا بھر کے امور پر علم کو مستند انداز میں پھیلایا جاتاہو__یہ اِس دور میں ایک نایاب بات ہے اور یہی آئی ٹی دنیا کا خاصّہ ہے
ایسا کسی اور ویب سائٹ پر دیکھنے میں نہیں آتا

Name:  weblogos.jpg
Views: 628
Size:  155.6 KB

انٹرنیٹ پر دھوکا

اِس دور میں
انٹررنیٹ پر ویسے تو تو بہت کچھ ملتا ہے__دنیا جہاں کی معلومات موجود ہے مگر فراڈ بھی بہت ہوتا ہے,اور اسکے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ پر ملنے والی معلومات کا بھی کچھ پتہ نہیں ہوتا_
انٹرنیٹ پر ملنے والے سافٹ ویئرز__گیمز__موبائل سافٹ ویئرز__موبائل گیمز اور دیگر تمام چیزوں کے حوالے سے انٹرنیٹ پر بہت دھوکا بھی ہوتا ہے_

Name:  BrowserLogos.jpg
Views: 624
Size:  39.7 KB

کہیں کوئی سافٹ ویئر
صحیح نہیں ہوتا یا جو بتایا جاتا ہے اسکے بجائے کچھ اور نکل جاتا ہے یا کوئی بھی فائل غلط نکل جاتی ہے__ اور اسکے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ پر چلنے والی بہت سی ویب سائٹس پر ایسا بھی ہوتا ہے کہ کسی چیز کو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیئے جب کوئی انٹرنیٹ یوزر کلک کرتا ہے تو اُس کو بہت سارے غلط اور فیک لنکس کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور وہ_اُن مختلف لنکس پر اپنی مطلوبہ چیز ڈھونڈتا رہجاتا ہے مگر اُسے نہیں ملتی

Name:  ITD taleem.jpg
Views: 619
Size:  93.2 KB

آئی ٹی دنیا کی اہمیت

ایسے حالات میں آئی ٹی دنیا کا فورم
مستند سروسز مہیّا کرتا ہے_
یہاں پر انٹرنیٹ یوزرز کیلیئے آئی ٹی دنیا کے موڈریٹرز کی مستند خدمات ملتی ہیں__جِس کی بدولت__ دنیا بھر کی معلومات صحیح انداز میں آپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کی جاتی ہے

_
آئی ٹی دنیا کی انتظامیہ کی طرف سے موڈریٹرز اِس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ دنیا بھر کر کے مختلف موضوعات پر مستند ڈیٹا اور مستند معلومات آپ تک پہنچ سکے_جس میں کوئی دھوکا نہ ہو اور کمپیوٹر_ انٹرنیٹ_اور موبائل پلیٹ فارمز کے حوالے سے درست معلومات اور مختلف چیزیں_جیسے_سافٹ ویئرز_گیمز وغیرہ وغیرہ کے درست ڈاؤنلوڈنگ لنکس آپ تک با آسانی پہنچ سکیں

یہی وہ خصوصیات ہیں
جو اِس تیز ترین دور میں آئی ٹی دنیا کو انٹرنیٹ پر دوسری ویب سائٹس اور دوسرے فورمز سے بہتر بناتی ہیں
آئی ٹی دنیا پر آنے والا اگر کمپیوٹر اور انٹرینٹ کا علم بہتر طورپر نہ بھی رکھتا ہو تو آئی ٹی دنیا پر آنے کے بعد جدید علوم سے واقف ہوجاتا ہے کیونکہ آئی ٹی دنیا پر دی جانے والی تعلیم قابلِ بھروسہ_معیاری_اور مستند ہوتی ہے جو آپکو گھر بیٹھے مفت میں میسّر ہے

ہے وہ علم کی دنیا
کہتے ہیں جسے آئی ٹی دنیا

All the best
شکریہ