Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 18

Thread: !!!.....!!!فصیح الدین بهائی کے نام!!!....!!!

  1. #1
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default !!!.....!!!فصیح الدین بهائی کے نام!!!....!!!

    ....یہ تهریڈ میں فصیح بهائی کہ نام کرتی ہوں
    اور انہیں کی بدولت میں لکهنےکی جسارت کر رہی ہوں...اللہ رب العزت فصیح بهائی اور آئی ٹی دنیا کے تمام لوگوں کی مدد کرے...
    ......آمین
    اور آج سے انشاءاللہ میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقت اپنے ساتهیوں سے شیئر کرنا چاہوں گی.....اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ میرے کام میں مستقل مزاجی پیدا فرما دے آمین
    Attached Images Attached Images    

  2. #2
    S ALI G's Avatar
    S ALI G is offline Senior Member+
    Last Online
    5th December 2016 @ 08:28 AM
    Join Date
    18 Oct 2014
    Location
    Islamabad
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    1,095
    Threads
    42
    Credits
    65
    Thanked
    91

    Default

    Great work hai -----------------------------------------thanks
    Ya Allah madad.

  3. #3
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default

    چونکہ یہ ربیع الاول کا مہینہ ہے اس مہینے میں ہر مکتب فکر کے علما اور عوام اپنے اپنے انداز میں ....... اپنے اپنے ظرف اور اپنے اپنے ذوق اور اپنے اپنے شوق کے مطابق کائنات کی عظیم ہستی کو خراج عقیدت اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں.... کوئی منکرات سے اٹے ہوئے جلوسوں میں انکا ذکر کرتا ہے....کوئی مزامیر اور طبلہ کی تهاپ پر قوالی میں انکا تذکرہ کرتا ہے .....کوئی نعتوں ،قصیدوں ،نظموں اور شعروں میں انکا زکر کرتا ہے.....کوئی من گهڑت روایات
    ،جهوٹے قصے کہانیاں سنا کر انکا تذکرہ کرتا ہے
    اور کوئی خوش قسمت قرآن و حدیث کے آئینے میں انکا ذکر اور انکا تذکرہ اپنے جوبن پر ہوتا ہے.... سرکاری طور پر اور غیر سرکاری طور پر ....جلوسوں اور جلسوں کے ذریعے ......تحریرا، تقریرا، تنصیفا انکا ذکر ہوتا ہے....بڑی بڑی کانفرنسیں ،عظیم الشان سیمینار پورے جوش و خروش اور ذوق و شوق سے منعقد ہوتے ہیں....
    یہ سب کچه ربیع الاول میں زور و شور سے ہوتا ہے ورنہ ہر سال کا کوئی نہ کوئی مہینہ اور مہینے کا کوئی نہ کوئی ہفتہ اور ہفتے کا کوئی نہ کوئی دن اور دن کی کوئی ساعت اور گهڑی اور گهڑی کا کوئی لمحہ اس کائنات میں ایسا نہیں گزرتا جس میں ذکر رسول کہیں نہ کہیں نہ ہو رہا ہو.... مسجدوں میں خانقاہوں میں ،درسگاہوں میں ، زمین کی پستیوں میں ،آسمان کی بلندیوں میں ،مسجد کے منبر و محراب پرمسجد کے بلند تر میناروں سے اس عظیم ہستی کا ذکر ہر لمحہ بلند ہورہا ہے... موذن کی اذان میں ، مکبر کی تکبیر میں اور نمازی کی نماز میں اللہ تعالی کے ساته انکا ذکر ہو رہا ہے...... بهلا ایسی بے مثال اور لاجواب ہستی کے ذکر اور تذکرہ سے یہ کائنات کس طرح خالی رہ سکتی ہے

  4. #4
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default

    ربیع الاول
    ربیع الاول میں عموما اجتماعات اور کانفرنسوں
    کے عنوان اور جلسوں اور پروگراموں کو موضوع دو طرح کے ہوتے ہیں ایک سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور دوسرا میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے معاشرے کے ایک نام نہاد عنصر نے صرف میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ولادت رسول مقبول کا عنوان قائم کر کے اس قدر مبالغہ کیا ہے کہ سادہ لوح کلمہ گو اور دینی معلومات سے ناواقف شخص یہ سمجهتا ہے کہ امام الانبیاء صلی اللہ علہی وسلم کی آمد ،تشریف آوری اور بعثت کا مقصد یہی ہے جو ہم نےمیلاد منا کر پورا کر لیا ہم نے 12 ربیع الاول کو اپنی دوکان سجا لی، جهنڈیاں لگا لیں...... مصنوعی پہاڑیاں بنا لیں، رات کو عمارتوں اور مکانوں پر چراغاں کر لیا اور دن میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوس میں شرکت کر لی تو ہم نے رسول رحمت کی آمد کے مقاصد کا حق ادا کر لیا .....ان لوگوں نے پورے دین اور پوری شریعت کو میلاد منانے اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوس نکالنے میں منحصر سمجه لیا ہے...... ان جاہلوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی 63 سالہ زندگی کو صرف ولادت کے چند واقعات میں محدود کر دیا ہے

  5. #5
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default

    کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش سے ہماری عملی زندگی سے متعلق ہے؟؟؟
    کیا میری اور آپکی زندگی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت سے وابستہ ہے؟؟؟
    میری اور آپکی عملی زندگی کا محض آپ کی پیدائش سے تعلق نہیں ہے..... آپ کی پیدائش کا ذکر کرنا اور واقعات کو صحیح روایات سے بیان کرنا یقینا باعث رحمت و برکت ہے..... ہر وہ مجلس جس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کیا جائے وہ مجلس بہترین مجلس ہے... ایک مسلمان کو معلوم ہونا چاہیےکہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہاں پیدا ہوئے؟؟؟ کس کے ہاں پیدا ہوئے ؟؟؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کون تهے ؟؟؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کا نام کیا تها ؟؟؟ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کس خاندان سے تعلق رکهتے تهے ؟؟؟ اس حد تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ باعث سعادت بهی ہے اور باعث برکت بهی لیکن جہاں تک ہماری عملی زندگی کا تعلق ہے وہ صرف میلاد سے وابستہ نہیں ہے..... میری اور آپ کی تجارت کا تعلق آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد سے نہیں ہے ،میری آپ کی خوشی اور غمی کا تعلق آپ کی ولادت سے نہیں ہے، میری آپ کی شادی اور نکاح کا تعلق آپ کی پیدائش سے نہیں ہے بلکہ ہماری عملی زندگی کا واسطہ اور تعلق آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس زندگی سے وابستہ ہے جو ولادت کے چالیس سال بعد شروع ہوئی جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان نبوت فرمایا... اب ہماری زندگی ، ہماری عملی زندگی آپ کے احکام اور سیرت کے مطابق ہونا ضروری ہے

  6. #6
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default

    جزاک اللہ حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ

  7. #7
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    وعلیکم السلام

    جزاک اللہ ماہم سسٹر،، آپکا اخلاص اور اعلیٰ ظرفی ہے نہیں تو میں ایک عام سا بندہ ہوں۔۔ خوش رہیں

    ضرور لکھا کریں اور جو چیزیں آپ کی سمجھ میں ہیں، علم میں ہیں اور جن کا آپ اچھے طریقے سے لکھ کر اشاعت کر سکتی ہیں تو لازمی کیا کریں۔۔ اس معاملے میں میری کسی قسم کی مدد کی ضرورت ہوئی تو ضرور یاد کیجیے گا۔۔ رہا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کا اور ان کے ظہور کا تو کوئی بھی انکار نہیں کرتا لیکن افسوس آج کچھ لوگوں نے جو من گھڑت طریقے بنا لیے ہیں اس سے بجائے حب نبی کے،، فرقہ واریت ہی بڑھتی ہے۔۔ اللہ پاک مجھے اور سب کو صحیح راہ پر چلنے والا بنائیں،، آمین

  8. #8
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    29th April 2024 @ 08:18 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    ماشااللہ ماہم سسٹر
    آپ نے بہت اچھا لکھا ہے
    فصیح بھائی کی بات سے بھی 100 پرسنٹ متفق ہوں
    لیکن افسوس آج کچھ لوگوں نے جو من گھڑت طریقے بنا لیے ہیں اس سے بجائے حب نبی کے،، فرقہ واریت ہی بڑھتی ہے۔۔
    جزاک اللہ

  9. #9
    Asfand4U is offline Advance Member
    Last Online
    22nd May 2022 @ 02:27 AM
    Join Date
    20 Aug 2014
    Location
    DG Khan
    Gender
    Male
    Posts
    5,003
    Threads
    540
    Credits
    6,404
    Thanked
    313

    Default

    nyc thrd jezak Allah

  10. #10
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    وعلیکم السلام

    جزاک اللہ ماہم سسٹر،، آپکا اخلاص اور اعلیٰ ظرفی ہے نہیں تو میں ایک عام سا بندہ ہوں۔۔ خوش رہیں

    ضرور لکھا کریں اور جو چیزیں آپ کی سمجھ میں ہیں، علم میں ہیں اور جن کا آپ اچھے طریقے سے لکھ کر اشاعت کر سکتی ہیں تو لازمی کیا کریں۔۔ اس معاملے میں میری کسی قسم کی مدد کی ضرورت ہوئی تو ضرور یاد کیجیے گا۔۔ رہا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کا اور ان کے ظہور کا تو کوئی بھی انکار نہیں کرتا لیکن افسوس آج کچھ لوگوں نے جو من گھڑت طریقے بنا لیے ہیں اس سے بجائے حب نبی کے،، فرقہ واریت ہی بڑھتی ہے۔۔ اللہ پاک مجھے اور سب کو صحیح راہ پر چلنے والا بنائیں،، آمین
    بہت بہت جزاک اللہ .... آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی کا بہت ہی زیادہ شکریہ..... اسی طرح سب کوپریٹ کرتے رہیں گے تو انشاء اللہ ضرور لکهتی رہوں گی


    - - - Updated - - -

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    ماشااللہ ماہم سسٹر
    آپ نے بہت اچھا لکھا ہے
    فصیح بھائی کی بات سے بھی 100 پرسنٹ متفق ہوں
    لیکن افسوس آج کچھ لوگوں نے جو من گھڑت طریقے بنا لیے ہیں اس سے بجائے حب نبی کے،، فرقہ واریت ہی بڑھتی ہے۔۔
    جزاک اللہ
    جزاک اللہ اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے آمین

  11. #11
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default

    Quote Asfand Khaan said: View Post
    nyc thrd jezak Allah
    جزاک اللہ جی

  12. #12
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote maham abassi said: View Post


    بہت بہت جزاک اللہ .... آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی کا بہت ہی زیادہ شکریہ..... اسی طرح سب کوپریٹ کرتے رہیں گے تو انشاء اللہ ضرور لکهتی رہوں گی


    - - - Updated - - -



    جزاک اللہ اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے آمین
    zuroor,, in shaALLAH,, khush rahen

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 4th April 2020, 07:42 PM
  2. Replies: 28
    Last Post: 30th May 2016, 07:26 AM
  3. صرف ایک لائن میں اپنی محبت کا اظہار کیجیئے
    By Yaseen Ahmad in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 108
    Last Post: 10th March 2016, 02:08 AM
  4. Replies: 3
    Last Post: 2nd October 2012, 12:08 PM
  5. Replies: 30
    Last Post: 15th August 2012, 10:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •