السلام علیکم ورحمتہ اﷲ وبرکاتہ---------------------
---ITD Mega contest 2016---ڈیئر ممبرز۔۔۔۔امید ہے سب دوست خدا وند کریم کے کرم سے ٹھیک ہوں گے۔۔۔آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں مقابلے تو ہوتے رہتے ہیں۔۔مگر اس بار ہم آپ کے لیئے ایک نئ طرز کا مقابلہ لے کر آئے ہیں------------------
---مقابلہ---(.....01.....)---Super ITD Logo---آپ نے آئی ٹی دنیا کا ایک بہترین لوگو ڈیزائن کر کے اسی تھریڈ میں شیئر کرنا ہے۔۔۔
مقابلے کی شرائطلوگو خود کا ڈیزائن کیا گیا ہولوگو پہلے شئیر شدہ نہ ہولوگو میں آئی ٹی دنیا کا نام لازمی ہوصرف اور صرف ایک لوگو شیئر کیا جائے اور پوسٹ کو ایڈٹ نہ کیا جائے۔۔-----------مندرجہ بالا ان شرائط سے مطابقت نہ رکھنے والی انٹریز اگنورتصور ہوں گی اور مقابلے میں شامل نہ کی جائے گی
(انعامات)پہلے پانچ ونرز کو ملے گا آئی ٹی دنیا
ونر رینکاور جس ممبر کا لوگو ہو گا سب سے بیسٹ۔۔سب سے خوبصورت اسے ونر رینک کے ساتھ ملے گا
Rs.100کا موبائل بیلنس بذریعہ اسکریچ کارڈ __________________(.....02.....)
---Your Best Thread---اس مقابلے میں شرکت کے لیئے آپ نے اپنے آئی ٹی دنیا پر بنائے گئے سب سے بیسٹ اور شاندار پانچ تھریڈز کے لنک اسی تھریڈ میں شیئر کرنے ہیں۔۔
شرائط۔۔۔---اردو رسم الخط والے تھریڈ ہونے چاہیے۔۔اگر رومن اردو والا کوئ بہت ہی زبردست تھریڈ ہو تو وہ بھی شیئر کیا جا سکتا ہےتھریڈ چھ ماہ سے زیادہ پرانا نہ ہومقابلے کے دوران بھی بہترین تھریڈ بنا کر اس کا لنک یہاں شیئر کیا جا سکتا ہے
(انعامات)تھریڈز کی کوالٹی معیار اور پسندیدگی کو اچھی طرح چیک کیا جائے گا۔۔ونر کو ملے گا پورے ایک ماہ کے لیئے
V.I.P RANK---Note---دونوں مقابلوں میں حصہ تو سب ممبرز ہی لے سکتے ہیں مگر ونر رینک صرف نارمل ممبر ہی حاصل کر پائیں گے جس کے پاس پہلے سے کوئ خاص رینک نہ ہو گامقابلے میں حصہ لینے کے لیئے پوسٹ کی تعداد کم از کم(30+)ہونی چاہیےاور رجسٹریشن کم از کم بیس دن پرانی ہو۔۔۔دونوں مقابلوں میں حصہ لیا جا سکتا ہے۔۔۔----------------یہ مقابلہ بیس دن تک جاری رہے گا۔۔۔اس دوران آپ اپنی انٹریز شامل کرا سکتے ہیں اور جیت سکتے ہیں
جیت ہے جنونیہ مقابلہ16.02.2016تک جاری رہے گا۔۔۔ونرز کا اعلان ان شاءﷲ 2016-2-18کو کیا جائے گا۔۔۔امید ہے آپ سب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے
Best of Luckآئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks