Chicken corn soup
Salads
Raita
Chicken noodles salad
Vegetable malai salad
Imli ki chatni
Chicken corn soup
Salads
Raita
Chicken noodles salad
Vegetable malai salad
Imli ki chatni
Alo bukhary ki chatni
Methi dahi
Mix achar
Aam ka achar
Sooji ka halwa
Swiss roll
Baklava
Mint trifle
Orange trifle
Kheer
Shahi tukry
Loki ka halwa
Lab e shireen
Coconut kheer
Gulab jaman
Shahi kulfi
Ice cream
Cold drinks
Water
Juices
اللہ ہدایت دے پیٹوووو شہزاد بهائی کو....
راڑااا نکال دیا ہے میرا اتنی لمبی دعوت.....
توبہ پورا دن لگ گیا میرا ..
.
اب برائے مہربانی اس کے ساتهہ انصاف فرما لیجیئے کوئی تو فائدہ ہو آپکا بهی
.
.
.
.
.
چلو جی دوستوں شروع ہو جاؤ کهانا کهل گیا ہے آجائیں کوہ نور آپ بهی....
یسین بهائی تشریف لائیے
آجاااااا ؤ جی دعوت عام ہے ٹوٹ پڑو....
تمھارى دعوت قبول مجھ كو مگر تم اتنا خيال ركھنا
دعوت ميں جو كچھ بھى ہو مگر چيكن فرائڈ حلال ركھنا_
ادھر ہے شھذاد، ادھر ياسين اور خيدر
ميں اپنى چيكن سمبھال كے ركھو تم اپنا چيكن سمبھال كے ركھنا_
ارے يہ كيا افريدى،ساحل اور فصيح بھى آگيا
چلو دعوت تو بڑا ہے ليكن ميرى لئے صرف چيكن سمبھال كے ركھنا_
ارے ماہم عباسى تو پچاس كراس كركے كچھ اور خوار ہوگئ ہے
شھذاد بھيا اگر اسى الٹى آئى تو نگاہ ميں ہسپتال ركھنا_
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
ارے واہ کیا بات ہے جی بہت بہت شکریہ
اَب کچھ دانت گیلے ہوہی جائیں گے
باقی کےلیے انتظار کرتےہیں
-----
خوشی ہو کہ غم بچاری مرغی ہی جان سے جاتی ہے
ویسے بھی آج کل سستی تھی
اس لیے زیادہ ڈیش اُسی کی بنا ڈالیں ہیں
یعنی
سستے میں جان چھٹ گئی
بنا چائے کے تو کراچی میں دعوت کا اختتام ہی نہیں ہوتا
اِس لیے راجا بازار کا ایک چکر لگا لیں بیلو ایریے میں تو مہنگی ملے گی
مشورہ مفت ہے
Ary to itna to lunch mein kara hai to Dinner ka bhe intezam hona chiye na ab app ne invite kara hai to ayen hai or invite kr k joota bhe mara ja raha hai ajeeb bt hai...!
ماشاءاللہ
اتنی فراوانی اور اتنے زیادہ کھانے،، اتنی ڈشز
میں تو ایک بھی ٹرائی کروں گا تو ہاتھ کھینچ لوں
لیکن دیکھ کر لگ تو ایسا رہا ہے کہ آپ نے بہت محنت سے تیار کیے ہیں
خوش رہیں
Bookmarks