O hoo......!!!!!
Great.
O hoo......!!!!!
Great.
استغفراللہ لوگ خلوص نہیں دیکهتے یہ دیکهتے ہیں کہ سستی ہو گئی ہے اس لئیے زیادہ ڈشز بنالیں .....
خیر حیرت کے پہاڑ ٹوٹنے چاہیئں کے اس دفعہ آپ کے شہزاد بهائی بہت لیٹ ہو گئے ہیں.......
ویسے شہزاد بهائی نے ہی یہ ساری ڈشز سجیسٹ کی تهیں اس میں چائے کا نام و نشان بهی نہیں ہے..
میں اپنی طرف سے دے دیتی ہوں لیکن وہ آئیں تو آپ انہی کی کلاس لیجئیے گا....
کہ انہوں نے مینیو میں سب کی پسند کا خیال کیوں نہ رکها.......
خیر طرح طرح کی انواع نوش فرمائیے
PInK teA:
GReen teA:
TEA:
MIxed TeA....
بہت شکریہ خصوصی طور پر
انواع واقسام کی چائے شئیر کرنے کا
۔-۔-۔-۔-۔--۔
شہزاد بھیا نے پی ایم کیا ہے کہ اس بار دعوت کے کھانے اُن کو پارسل کر دیے جائیں
جس طرح وہ پچھلی دعوتوں میں یاسین بھیا کو کرتے آئے ہیں
اس لیے فکر ناٹ
بہت بہت شکریہ
میں تو لیٹ ہو گیا
کچھ بچا کیا ؟
یا سارا ہی آصف بھائی لے گئے
Bookmarks