Quote Yaseen Ahmad said: View Post
پیارے ممبرز۔۔۔
السلام و علیکم ورحمتہﷲ وبرکاتہ
________________
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے ایک تھریڈ آئ ٹی ڈی مینجمنٹ نے سٹارٹ کیا تھا
Who Wants to be a Part of ITDTeam 3

اس میں جن جن منبرز نے بہترین جوبات دیئے۔۔ان کے ورک کو اچھی طرح چیک کیا گیا۔۔۔۔اس کے بعد ان ممبرز کو ٹیم میں شامل کیا گیا اور اور رینک دیئے گئے۔۔۔
سب کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔امید ہے یہ نئ ٹیم ہماری امیدوں پر پورا اترے گی اور ہمیشہ آئ ٹی دنیا کی ترقی کی لیئے کام کرے گی۔۔۔
__________________
اور ایک اچھی اور بہترین ممبر
Maham Abassi

کو وی آئ پی رینک دی گئ ہے۔۔۔آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔امید ہے آئٹی دنیا سے آپ کی لگن قائم رہے گی۔۔۔

شاد رہو میری بہن


اور ہاں اب سب مل کر ہماری دعوت کا انتظام کریں۔۔۔اس بار ٹال مٹول سے کام نہیں چلے گا۔۔۔۔۔فٹافٹ دعوت کا انتظام کریں اور خوش رہیں
والسلام
آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام
yaseen bahi ya moditer rank kis kam ki hain or is main kaya kay aythorites hain kaya ap jab say sakte hain please.............