Page 4 of 4 FirstFirst 1234
Results 37 to 47 of 47

Thread: Taliban Reh Rahey Hain - Must Read

  1. #37
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote akdaydh said: View Post
    I hate taliban
    read this thread carefully

  2. #38
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم السلام
    بے شک
    آپ نے بالکل درست کہا ہے بھائی
    اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین

  3. #39
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    وعلیکم السلام
    جی ہاں بھائی آپ نے بہت اچھی بات کہی ہے کہ جب تک انسان مثبت سوچ نہیں اپنائے گا ان مسئلوں سے باہر نہیں نکل سکے گا
    ہر لمبےبال اور داڑھی رکھنے والا طالبان یا دہشت گرد نہیں ہوتا


  4. #40
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Ghoost72 said: View Post
    بہت اچھی بات شئیر کی ہے آپ نے
    بہت گہری بات کہی ہے
    بھائی ایک ہندو شاعر کی بات یاد آگئی
    .........................
    جو مسلمان ہو گا وہ دہشت گرد نہیں ہو گا
    جو دہشت گرد ہو گا وہ مسلمان نہیں ہو گا
    جزاک اللہ۔۔ ایسا ہی ہے

  5. #41
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Derwaish said: View Post
    میں تو بس اتنا ہی کہوں گا کہ اللہ رب العزت ہم سب کو ہدایت دے آمین ثم آمین
    اگر ہم سب لوگ سب لوگ اسلام اور دوسرے مذہیب سے اور فرقوں سے نکل کر ایک نارمل انسان کی طرح عمل کریں تو سب کچھ ٹھیک ہو جاے گا
    کیونکہ تمام مذہب انسان کی بھلائی کے لیے بنانے ہے اور انسان ان کو دوسرے انسانوں کے لیے مصیبت بنا رہا ہے
    اگر ہم صرف انسان بن جائے ایک دوسرے کا خیال رکھیں کوئی کالا ہے کوئی گورا ہے کوئی پھٹان ہے کوئی پنجابی ہے کوئی پاکستانی ہے کوئی انڈین ہے ان سب بلا بلا سے باہر نکل کر ایک دوسرے سات پیار محبت سے پیش اے تو یہ سب جو کچھ ہو رہا ہے روک جاے گا مگر افسوس یہ کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتا..........

    اسلام کے نام پے دہشتگردی ؟؟؟؟؟؟؟
    ایک لمحہ فکریہ بن گیا ہے کیا یہ طالبان یہ داعیش یہ سب مسلمان ہے یہ وہ مسلمان لوگ جنہوں نے اپنا گھر بار چھوڑ کر غیر مذہب لوگوں کی مدد کی
    بیلجیم بم دھماکوں میں جس وقت لوگوں کو سب سے زیادہ مدد کی ضرورت تھی اسپتال لیجانے کے لیے اس وقت مسلمان تکسی ڈراویرز نے مفت میں سب کی مدد کی.
    یہ ہی چھوٹی کی مثل ہے کے مسلمان کبھی کبھی دشتگرد نہیں ہو سکتا اسلام ایک امن پسند مذہب ہے جس نے لوگوں کو حقوق لیے عورتوں بچوں کو حق دیا دوسری طرف دکھوں تو اسلام کے نام پے بے گنا بچے اور عورتوں کو نہ حق قتل کیا جا رہ ہے،
    میرا ایک سوال ہے ان تمام دیشگروں سے مرنے کے بعد جنت میں جائے گئے یہ تو قرآن میں لکھا ہے مگر اس لے کیا کرنا ہے یہ آپ کو معلوم ہے قرآن پاک میں یہ نہیں لکھا کے آپ کو نہ حق قتل کرنے پے جنت ملے گی آپ کو بچوں کو مرنے سے ستر حوریں ملے گئی
    استقفراللہ استقفراللہ استقفراللہ
    الله رب ال عزت ہم سب کو ہدایت دے آمین ثم آمین
    اللہ پاک چھوٹی اور گھٹیا سوچ سے دور رکھیں۔۔ ثم آمین

    آپ نے درست فرمایا بھائی

  6. #42
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote maktabweb said: View Post
    ماشاء اللہ، ایک وقت تھا کہ اگر امریکہ میں زلزلہ بھی آتا تو ایسا لگتا تھا کہ اب خبر آئے گی کہ یہ زلزلہ بھی طالبان نے کروایا ہے۔اللہ تعالیٰ ہمیں سب کو سمجھ عطا فرمائے۔
    ہاہا،، ایسا ہی ہے۔۔ ابھی جو لاہور میں دہشت گردی ہوئی کچھ دن پہلے اس میں بھی را ملوث ہے۔۔ لیکن اس وقت بھی یوسف نامی لڑکے کو خود کش بنا کر بدنام کر دیا گیا۔۔ بس نااہلی ہے۔

    اللہ پاک چھوٹی اور گھٹیا سوچ سے دور رکھیں۔۔ ثم آمین

  7. #43
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote bilal raju said: View Post
    acha thread hai good.
    muslman dahshatgard nhe ho sakta Muhammad e arabi s.a.w ka ummati dehshatgard nhe ho sakta agar socho to ye kuffar ki sazshen hai agar koe muslim galat kaam ko hath say roky to kaya wo dahshatgardi hai.......??????
    aap s.a.w ka arshad pak hai k agar koe galat kam daikhy usy hath say roko agar hath say nhe rok sakta to zuban say roky agar zuban say nhe rok sakta to usy dil say bura samjy ye imaan ka kamzoor tareen darja hai....
    agar ham main say koe mazboot iman waly mazboot darjy waly galat kam hath say roken to ap kaya unko dahshatgrd kaho gay.....??????
    mai 1 aam sa muslim hun par aisi thinking mind mai zaroor ati hai... Galati ki mazrat chahun ga
    ہم سب کوپوری کوشش کرنی چاہیے اچھا مسلمان بننے کی۔۔ باقی یہ وقت ایسا ہے کہ جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ کہا جاتا ہے۔۔ قیامت کی نشانیاں ہیں جو پوری ہو رہی ہیں۔۔

  8. #44
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Awesome_Boy said: View Post
    وعلیکم السلام
    بے شک
    آپ نے بالکل درست کہا ہے بھائی
    اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین
    جزاک اللہ

    اللہ پاک چھوٹی اور گھٹیا سوچ سے دور رکھیں۔۔ ثم آمین

    - - - Updated - - -

    Quote Sahil_Jaan said: View Post
    وعلیکم السلام
    جی ہاں بھائی آپ نے بہت اچھی بات کہی ہے کہ جب تک انسان مثبت سوچ نہیں اپنائے گا ان مسئلوں سے باہر نہیں نکل سکے گا
    ہر لمبےبال اور داڑھی رکھنے والا طالبان یا دہشت گرد نہیں ہوتا

    ایسا ہی ہے۔۔ جزاک اللہ

  9. #45
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote maktabweb said: View Post
    السلام علیکم
    بہت عرصے بعد طالبان کا نام سننا، اب تو دائش چل رہا ہے، اللہ ہمیں سمجھ عطا فرمائے، ایک وقت تھا کہ اگر امریکہ میں زلزلہ بھی آجائے تو ایسا لگتا تھا کہ اب خبر آئے گی کہ یہ زلزلہ بھی طالبان نے کروایا ہے۔
    اختلافات تو ہوتے ہی ہیں اور ہوتے رہیں گے۔ الحمد اللہ چاروں امام (امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل اور امام مالک رحمتہ اللہ علیہم، اپنی اپنی جگہ درست ہیں، اور اگر کوئی شخص اپنے مسلک کی مسجد میں نماز پڑھنےکو ترجیح دیتا ہے تو اس میں اختلاف نہیں ہونا چاہئیے۔
    داڑھی، اور ٹخنے کھولے رکھنا تو واجب عمل ہے، اور واجب عمل کو نہیں کرنے والا گناہ گار ہوتا ہے، اور سنت کا مزاق اڑانے والا دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے، اللہ تعالیٰ ہم سب کو سو فیصد سنت پے عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ یقیناً جن لوگوں کو اپنی آخرت کی فکر ہوتی ہے وہ ان پر عمل بھی کرتے ہیں۔
    چند روز پہلے ایک دنیا دار پڑھے لکھے شخص سے بات کرنے کا موقع ملا، وہ داڑھی والوں کے بارے میں عجیب انداز میں باتیں کررہے تھے ، میں نے اُن سے کہا کہ داڑھی میں دین نہیں بلکہ دین میں داڑھی ہے، اگر کوئی رشوت یا گناہ کا کام کرنے والا شخص داڑھی رکھ کر بھی وہی کام کررہا ہوں تواس میں دین کا کیا قصور، آپ مجھے بتائے کہ کیا یہ ساری باتیں ہم سے قبر میں پوچھی جائیں گی۔ تو ان کے پاس کوئی جواب نہیں پھر میں نے کہا کہ جناب یہ بتائیے کہ آپ قرآن پاک سہی پڑھ لیتے ہیں تجوید اور مخارج کے ساتھ، آپ نمازوں کی پابندی جماعت کے ساتھ کررہے ہیں، آپ پر حج فرض ہے آپ نے ادا کیا، آپ رمضان کے روزے پابندی سے رکھ رہے ہیں تو کوئی معقول جواب نہیں ملا۔ بھلا بتائے فرائض میں اتنی سستی اور لوگوں پر کیچڑ اچھالنے میں اتنی چستی کیسی عجیب بات ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی سہی سمجھ عطا فرمائے۔ اور موت سے پہلے موت کی تیاری کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین
    جزاک اللہ

    اللہ پاک چھوٹی اور گھٹیا سوچ سے دور رکھیں۔۔ ثم آمین

  10. #46
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    جزاک اللہ

    اللہ پاک چھوٹی اور گھٹیا سوچ سے دور رکھیں۔۔ ثم آمین

    - - - Updated - - -



    ایسا ہی ہے۔۔ جزاک اللہ

    آمین ثم آمین

  11. #47
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Awesome_Boy said: View Post



    آمین ثم آمین
    Stay Blessed

Page 4 of 4 FirstFirst 1234

Similar Threads

  1. Kon Zinda Rahey Ga?? Must Read
    By Fasih ud Din in forum Islam
    Replies: 14
    Last Post: 5th December 2014, 02:09 PM
  2. ~*~Hum IT-DUNYA jaa rahey hain~*~
    By Derwaish in forum Photo Gallery
    Replies: 31
    Last Post: 23rd January 2014, 02:42 AM
  3. inbox Messages na to show ho rahey aur nahi delete ho rahey hain!!!
    By khan_sahil in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 2
    Last Post: 28th March 2010, 09:30 PM
  4. Replies: 6
    Last Post: 11th December 2009, 01:26 AM
  5. Replies: 16
    Last Post: 25th September 2009, 05:08 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •