ملحدین کا بھی قصور نہیں کیونکہ وہ دراصل دجال کے غلام ہیں۔۔ اور دجال کا بنیادی مقصد ہی بے راہ روی اور فحاشی عام کرنا ہے اور زنا کو فروغ دینا ہے پھر چاہے وہ کتنے ہی قریبی رشتے کیوں نہ ہوں۔۔ یہاں تو ماں اور بیٹے کی بات ہے انکے ہاں تو بہن بھائی اور باپ بیٹی بھی ایسا خوشی سے کرتے ہیں۔۔ دیگر کئی رشتے بھی ہیں لیکن میں نام نہیں لوں گا۔۔ صرف انگلینڈ میں ناجائز اولاد کی تعداد سینتالیس فیصد ہو چکی ہے۔۔ باقی ممالک کا کیا حال ہوگا آپ سمجھ سکتے ہیں۔۔ اور قیامت کی یہ بھی نشانی ہے کہ حرام کی اولاد کی کثرت ہو جائے گی۔۔ سو ان لبرلز اور ملحدین کو کیا فرق پڑنا ہے کیونکہ انھیں تو اسلام سے مسئلہ ہے جبکہ دجال ان کا انکل۔۔ لعنت ان پر۔۔ جس دن اسلام اصل شکل میں نافذ ہوا ان شاءاللہ ایسے لوگوں کے لیے جگہ نہیں رہے گی
Bookmarks