آپی کیوں نہ پھر سے سوالات شروع کئے جائیں۔
اس بار وعدہ 30،000 سے زیادہ سوالات ہوں گے۔
ارے واہ برادر بہت اچھے
-------
ہمیں بھی آپ کے پیارے پیارے سوالات کا انتظار رہے گا
آپ نے بہت محنت سے خوبصورت سوالات کیے تھے
اور
جوابات بھی بہت ہی اچھے انداز میں دیے گئے تھےاعلیٰ ذوق کے ساتھ
--------
اَب اتنے سارے سوالات بنانے میں وقت تو لگے گا
اس لئے آپ کی طرف سے
تم یہ نہ سمجھ لینا کہ ہم وعدہ شِکن نکلے
کچھ دیر تو لگتی ہےوعدوں کو نبھانے میں
بقول آپ کے۔۔۔۔آپی کی طرف سے
ہاں تو ہو
-----
ارے بھیا وہ تو کب سے تیار بیٹھی ہیں
اُنھوں نے کب انکار کر نا ہے
-------------
یہ پورا تھریڈ ہی اُن کے اعزاز میں تیار کیا گیا ہے
سوالات کا سلسلہ تو جاری رہنا چاہیے تھا مستقل مزاجی کے ساتھ
گیپ اچھا نہیں
-------
باقی دوستوں کو بھی سوالات ۔۔۔پانچ پانچ سہی مگر کرنے چاہیئے۔
اچھا لگا ہے پڑھنے والوں اور جوابات دینے والوں کو بھی
Bookmarks